واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسٹیٹ بینک کے اقدامات:روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-08, 03:03 PM   #1
اسٹیٹ بینک کے اقدامات:روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 18-10-08, 03:03 PM

کراچی …اسٹیٹ بینک کی جانب سے لیے گئے اقدامات اور منی مارکیٹ میں سٹہ بازی کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کی خبروں کے بعد آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکوری دیکھی جارہی ہے۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق، پچھلے دو روز سے روپے کی مسلسل گرتی قدر کے بعد آج روپے کی قدر میں ریکوری دیکھی جارہی ہے، اور ڈالر ایک روپے چالیس پیسے کمی کے بعد82 روپے50 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔ ڈیلرز کے مطابق، مارکیٹ میں مرکزی بینک کی مداخلت کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا۔ڈیلرز کے مطابق، مرکزی بینک کی جانب سے ایک بار پھر غیرملکی کرنسی اکاؤنٹس منجمد نہ کرنے کے اعلان اور منی مارکیٹ میں سٹہ بازی کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کی خبروں کے باعث بھی آج ڈالر کی مانگ میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ جب کہ صدر زرداری کے دورہ چین کے بعد چین سے نئی سرمایہ کاری آنے کی توقعات بھی روپے کی قدر میں ریکوری کی وجہ ہوسکتی ہے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 208
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, چین, آج, خلاف, زرداری, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
صدر پرویز کی کراچی میں موجودگی، وزیراعظم نے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں قیام کیا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:08 AM
ملکی تاریخ میں پہلی با ر اسٹیٹ بینک کی سہ ماہی رپورٹ میڈیا کو جاری نہیں کی گئی عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:21 AM
قدر میں مزید کمی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ریکارڈ قیمت،62روپے کا ہوگیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:36 AM
کاروباری علاقوں میں جرائم ، اسٹیٹ بینک کا اظہار تشویش خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger