| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
کمائي: 210
شکریہ: 2
20 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپرین کے استعمال سے خواتین میں چھاتی کے سرطان کے خطرات 16 فیصد تک کم ہو جاتے ہیں۔ یو ایس نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ کی اس تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ دوران تحقیق ایک لاکھ 27 ہزار خواتین کا مطالعہ کیا گیا جن کی عمریں 51 سال سے 72 سال کے درمیان تھیں اور انہیں چھاتی کے سرطان کا مرض لاحق تھا۔ تحقیق میں اسپرین کے خون میں شامل ہو کر سرطان کے خلیوں کی نشوونما میں رکاوٹ پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ ماہرین نے کہاکہ ابھی یہ تحقیق ابتدائی مراحل میں ہے۔ اس پر مزید کام کرنا باقی ہے کیونکہ امریکن کینسر سوسائٹی نے اس تحقیق پر اپنے تحفظات ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ اسپرین کے زیادہ استعمال سے معدے سے خون رسنے کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت اچھی تحقیق ہے جناب
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| com, امریکہ, خون, خواتین, سال, علاج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| درد کے پھول کھلتے بھی ہیں بکھر جاتے ہیں | عائشہ | شعر و شاعری | 11 | 10-10-09 10:34 PM |
| پاکستان میں 16فیصد سگریٹ نوش خواتین کی عمریں 15سال سے کم ہیں‘ رپورٹ | زین خان | خبریں | 0 | 14-04-08 04:09 PM |
| برس سے کم عمر کے 5لاکھ افراد نااہلی بینیفٹ لے رہے ہیں | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:20 AM |
| چند روز میں نوز شر یف کے پاکستان آنے امکان ،سعودی عر ب فر یقین میں کم از کم مفاہمت کرا نے میں کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 09:05 AM |
| اس کے جاتے ہی یہ کیا ہو گئی گھر کی صورت | فیصل شیخ | شعر و شاعری | 3 | 19-08-07 10:08 AM |