واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اس طرح تو ہوتا ہے اُس طرح کے کاموں میں۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-10, 04:29 PM   #1
اس طرح تو ہوتا ہے اُس طرح کے کاموں میں۔۔۔
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 24-09-10, 04:29 PM

24 ستمبر 2010
لندن(نیٹ نیوز) برطانیہ میں سب سے چھوٹی عمر میں ناجائزہ بچے کی ماں بننے والی ایمی کروہرسٹ کو منشیات استعمال کرنے والی پارٹیاں کرنے پر گھر سے نکال دیا گیا۔ اس نے بارہ برس کی عمر میں بچے کو جنم دیا تھا اس کا کہناہے مجھے اس کے باپ کا نام نہیں معلوم اورنہ یہ علم ہے وہ کہاں رہتا ہے۔ نامعلوم باپ کی اس وقت عمر 15سال تھی۔ ہمسایوں نے شکایت کی تھی اس کے گھر سے موسیقی کی تیز آوازیں اور منشیات کا دھواں نکلتا ہے ۔ ایمی کی عمر اب سولہ سال ہے اور وہ دوسرے بچے کی ماں بن گئی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 141
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (24-09-10)
جواب

Tags
color, ہوتا, ہے۔, کہاں, گھر, گئی, وقت, والی, نیٹ, نیوز, نام, میں۔۔۔, ماں, معلوم, اُس, استعمال, بچے, بننے, باپ, بارہ, دوسرے, سال, ستمبر, طرح, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس: اقتدار پر قبضہ نہیں کروں گا ایسا ارادہ ہوتا تو لانگ مارچ کے دوران کرلیتا، آرمی چیف گلاب خان خبریں 1 03-12-10 01:49 PM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
اس طرح تو ہوتاہے اس طرح کے کاموں میں فرحان دانش دلچسپ اور عجیب 5 11-07-09 11:17 AM
الزامات تو پیغمبروں پر بھی لگتے رہے ہیں۔ڈاکٹر قدیر Real_Light خبریں 2 06-06-08 07:25 PM
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ․․․․․,,,,مشتاق احمد قریشی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger