واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اطالوی سائبر پولیس پر ہیکرز کا حملہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-11, 09:08 PM   #1
اطالوی سائبر پولیس پر ہیکرز کا حملہ
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 27-07-11, 09:08 PM

ہیکرز نے اطالوی سائبر کرائم یونٹ سے چوری کی گئی دستاویز کی خفیہ معلومات جاری کرنی شروع کر دی ہیں۔

ہیکرز نے مبینہ طور پر اٹلی کے اس ادارے سے آٹھ گیگا بائٹس کی فائلیں چوری کر لی تھیں جو ملک میں انٹرنیٹ ٹکنالوجی کے اہم نظام کی نگرانی کرتا ہے۔

ان معلومات کو شائع کرتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں ہیکر گروپ انونیمس نے لکھا ہے کہ انہیں یہ فائل’ ذرائع ‘ سے حاصل ہوئی ہے۔

خیال ہے کہ یہ حملہ اس گروپ کے کچھ اطالوی اراکان کی گرفتاری کے جواب میں کیا گیا ہے۔

ان دستاویز میں سرکاری دفاتر کی تفصیلات ہیں جیسے کہ آسٹریلیا کی وزارتِ دفاع ، امریکی زرعی محکمہ اور کچھ نجی کمپنیوں کے اعدادو شمار شامل ہیں۔

اٹلی کےسائبرکرائم برانچ کے افسران نے جولائی کے اوائل میں انونیمس ہیکر گروپ کے کچھ مشتبہ ممبران کے گھروں پر چھاپے مارے تھے اور تین افراد کو گرفتار بھی کیا تھا

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 123
Reply With Quote
جواب

Tags
ہیکرز, کرنی, کرتے, گئی, پولیس, چوری, نظام, ملک, معلومات, اہم, افراد, اپنے, انٹرنیٹ, امریکی, تین, جولائی, جواب, جاری, حملہ, حاصل, خفیہ, دی, سرکاری, شروع, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرکٹ ورلڈ کپ‘ راولپنڈی اسلام آباد میں بکیز سرگرم‘ پولیس خاموش گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:12 AM
پولیس کو مولوی کی تلاش عدنان دانی خبریں 2 09-01-11 03:59 PM
پولیس افسرکی جگہ مولوی جاویداسد خبریں 16 18-08-10 11:43 PM
برطانوی حکومت :پولیس :دہشت گردی:قانون منظور Real_Light خبریں 0 12-06-08 02:01 PM
شعیب سڈل آئی جی پولیس سندھ ،طارق لودھی ڈی جی آئی بی ہو نگے عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger