|
اعتزازاحسن کی رہائش گاہ کے ٹیلیفون بحال ،لوگوں کو ملنے کی اجازت بھی دے دی گئی

20-02-08, 03:29 AM
اعتزازاحسن کی رہائش گاہ کے ٹیلیفون بحال ،لوگوں کو ملنے کی اجازت بھی دے دی گئی
لاہور (جنگ نیوز) حکومت نے اپنی رہائشگاہ زمان پارک میں نظربند سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری اعتزازاحسن کے گھر کے ٹیلیفون بحال کر دیے جبکہ لوگوں کو ان سے ملاقات کی اجازت بھی دے دی۔ چوہدری اعتزازاحسن نے گزشتہ روز بتایا کہ ان کی نظربندی کے بعد ان کے گھر کے منقطع کیے جانے والے ٹیلیفون بحال کر دیے گئے ہیں جبکہ جو لوگ ان سے ملنا چاہتے ہیں، انہیں بھی اس کی اجازت ہے تاہم انہیں باہر نہیں جانے دیا جا رہا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|