واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اعتما د نہیں ، سیلا بی امد ادی فنڈ کی نگرانی یورپی کمیشن خود کرے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-10, 06:39 PM   #1
اعتما د نہیں ، سیلا بی امد ادی فنڈ کی نگرانی یورپی کمیشن خود کرے گا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 24-08-10, 06:39 PM

24 اگست 2010
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپین کمیشن کمشنر برائے عالمی تعاون و انسانی امداد کرسٹیلناجارج جیوا نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو فراہم کیے گئے فنڈز کی مکمل مانیٹرنگ کی جائے گی۔اُنہوں نے کہا کہ متاثرین کی بحالی کے لیے فنڈزکا شفاف استعمال انتہائی ضروری ہے ۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی آبادی کا بیشتر حصہ سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہواہے اور عالمی برادری کی مدد کے بغیر پاکستان اس صورتحال سے با ہر نہیں نکل سکتا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ یورپین یونین وزراءخارجہ کے اجلاس میں پاکستان کو مزید تکنیکی اور مالی امداد دینے پر غور کیا جائے گا۔ کرسٹیلنا سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سیلاب کی بڑے پیمانے پر تبا ہ کاریوں نے ترقی کا عمل کئی سال پیچھے دکھیل دیا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ اب بحالی اور رتعمیر نو ایک مشکل امتحان ہے اوردوست ممالک مزید امداد کو یقینی بنائیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 229
Reply With Quote
پرانا 24-08-10, 06:44 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,189
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 11:19 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اس وقت تو محض‌امداد سے چاہیے خواہ کالے چور ہی سے ملے!!!!!!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کرے, گا۔, پاکستان, ڈیسک, مکمل, ممالک, مدد, آباد, آبادی, اگست, امتحان, استعمال, بی, بڑے, ترقی, جائے, حصہ, خود, سال, شاہ, ضروری, عالمی, غور, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رمضان کے درمیانی عشرہ میں اعتکاف کرنا (بھی منقول ہے)۔ میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:23 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM
چیئرمین سینٹ کی والدہ ضلع ناظم جیکب آباد کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:10 AM
مسلم لیگ (ق)میں بے اعتمادی کی فضا مزید بڑھ گئی ،مشاہد حسین خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:37 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger