واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اعظم سواتی نے ذاتی خریدا گیا سامان اور گفٹ وزارت کے دفتر کیلئے ہی وقف کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-10, 04:51 AM   #1
اعظم سواتی نے ذاتی خریدا گیا سامان اور گفٹ وزارت کے دفتر کیلئے ہی وقف کردیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 16-12-10, 04:51 AM

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طرف سے برطرف کئے جانے والے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم خان سواتی کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے ان کا سٹاف وزارت سے ان کے حلقہ کے حوالے سے فائلیں اکٹھی کرنے میں پورا دن لگا رہا جبکہ جمعیت علماءاسلام (فضل الرحمن) گروپ سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسمبلی جو کہ پارلیمانی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی تھیں وہ اپنے دفتر پاکستان سائنس فاﺅنڈیشن میں ذاتی طور پر جاکر اپنی فائلیں وغیرہ اپنے ساتھ لے گئیں، ادھر سینیٹر اعظم خان سواتی نے اپنے دفتر کیلئے خریدا گیا کچھ ذاتی سامان جس میں کارپٹ، سنریاں، ذاتی گفٹ وغیرہ شامل تھا وزارت کے دفتر کیلئے ہی وقف کر دیا، رکن قومی اسمبلی آسیہ ناصر نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں غلط شخص کو غلط کہنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی کا حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ اٹل ہے ان کی جماعت حکومت میں کسی صورت واپس نہیں آئیگی۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 168
Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 05:51 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک صورت ہے اگر کوئی بڑی سیٹ مل جائے تو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, ہے۔, کرتے, کردیا, پاکستان, والی, وجہ, وزیراعظم, لگا, نامہ, ملک, آئی, اپنے, اسلام, جانے, حکومت, حوالے, خان, رکھنے, سٹاف, سائنس, شخص, طور, علیحدگی, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ Real_Light شعبہ طب 3 03-05-09 12:52 PM
وزیراعظم کے دورہ امریکا کو ناکام بنانے کیلئے بھارتی وزارت خارجہ سرگرم Real_Light خبریں 0 26-07-08 02:10 PM
روزانہ 30 منٹ کی باقاعدہ ورزش زندگی کے عرصہ کو 30 سال طویل کر سکتی ہے instafotos خبریں 0 01-07-08 03:10 PM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM
جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger