واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افراط زر کی شرح رواں سال 15 نہیں 16.6 فیصد ہو گی، پائیڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-11, 06:25 AM   #1
افراط زر کی شرح رواں سال 15 نہیں 16.6 فیصد ہو گی، پائیڈ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 20-01-11, 06:25 AM

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس نے شماریات ڈویژن کے مہنگائی کے متعلق اعداد و شمار کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال افراط زر کی شرح 15 فیصد کی بجائے 16.6 فیصد ہو گی۔ گزشتہ روز پائیڈ کی طرف سے ملکی معیشت کے متعلق جاری کردہ سروے میں کہا گیا ہے کہ رواں سال افراط زر کی شرح 16.6 فیصد ہو گی جبکہ آئندہ چھ ماہ کے دوران اس کی شرح 16.5 ہو گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت کو بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجٹ خسارہ اور معیشت کی کم ہوتی ہوئی شرح نمو کے چیلنج کاس امنا ہے۔ خسارے کو پورا کرنے کےلئے سٹیٹ بینک سے قرضہ حاصل کرنے اور ریفارمڈ جنرل سیلز ٹیکس کے عدم نفاذ کی وجہ سے افراط زر کی شرح بڑھی ہے۔ رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہونے کے علاوہ معاشی ترقی بھی متاثر ہوئی ہے۔ رپورٹ میں ملکی معیشت کے استحکام کیلئے امن وامان کی صورتحال میں بہتری کو بھی ناگزیر قرار دیا گیا ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 89
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کرتے, گزشتہ, پاکستان, پاکستانی, وجہ, مہنگائی, ملکی, ماہ, متاثر, متعلق, آباد, اسلام, اضافہ, بہتری, بے, بجٹ, ترقی, جاری, خصوصی, رواں, روز, سال, عدم, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آر جی ایس ٹی کے نفاذ سے 95 فیصد دوائیں 20 فیصد تک مہنگی ہوجائیں گی گلاب خان خبریں 0 26-11-10 03:24 AM
ن لیگ کے لیڈ ر کاغذی شیر' 60فیصد پاکستانی میرے ساتھ ہیں ' مشرف جاویداسد خبریں 5 14-10-10 09:32 PM
سیلاب کی تباہی 11-2010ء میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد ہوجائیگی، وزارت خزانہ کی جائزہ رپورٹ گلاب خان خبریں 0 23-08-10 03:21 AM
جیو پر پابندی، حکومت پاکستان نے دبئی حکام کو کوئی ہدایت نہیں دی،سینٹ میں ن عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:11 PM
جیو ٹی وی کی انتظامیہ کی جانب سے پیمرا آرڈیننس تسلیم کرنے اور انڈر ٹیکنگ پر دستخط کے بعد نشریات بحال کردی جائیں گی، نثار میمن خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger