واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افریقہ:’ملیریا پھیلانے والے مچھر غائب‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-11, 11:17 PM   #1
افریقہ:’ملیریا پھیلانے والے مچھر غائب‘
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 08-09-11, 11:17 PM

ملیریا جرنل میں لکھے گئے ایک تحقیقی مضمون میں محققین نے کہا ہے کہ افریقہ کے ان حصوں سے بھی مچھر غائب ہو رہے ہیں جہاں ملیریا پر کنٹرول کے بہت زیادہ اقدامات نہیں کیےگئے ہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق مچھرداني کے بڑھتے استعمال کی وجہ سے افریقہ کے کئی ممالک میں ملیریا کے مریضوں میں کافی کمی ہوئی ہے۔ ان ممالک میں تنزانیہ ، اريٹريا ، روانڈا ، کینیا اور زیمبیا شامل ہیں۔

محققین کا کہنا ہے کہ یہ ملیریا پر کنٹرول کے لیے اقدامات کا نتیجہ ہے لیکن ڈنمارک اور تنزانيہ کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ اصل وجہ نہیں ہے۔

سائنسدانوں کی یہ ٹیم گزشتہ دس برسوں سے تنزانیہ میں مچھروں کو پکڑ کر ان کے مطالعے میں مصروف ہے۔

اس ٹیم نے سنہ 2004 میں پانچ ہزار مچھر پکڑے تھے جبکہ سنہ 2009 میں یہ ٹیم صرف چودہ مچھر پکڑ پائی اور یہ مچھر ایسےگاؤں میں پکڑے گئے جہاں مچھرداني استعمال نہیں ہوتی۔

کچھ سائنسدانوں نے ماحولیاتی تبدیلی کو مچھروں کی تعداد میں کمی کی وجہ قرار دیا ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں افریقہ میں بارش کے اوقات میں تبدیلی آئی ہے اور سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس سے مچھروں کے پیدا ہونے اور بڑھنے کا قدرتی نظام متاثر ہوا ہے۔

تاہم تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ اور کوپن ہیگن یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ڈین ميروزوچ کہتے ہیں کہ وہ اس بات سے مطمئن نہیں ہیں کہ صرف ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ’یہ بارش کے بدلتے طریقوں کی وجہ سے ہو سکتا ہے لیکن یہ صرف ایک وجہ ہوگی۔ اس بات کو صحیح طریقے سے نہیں معلوم کیا جا سکا ہے کس طرح کچھ علاقوں سے مچھر پوری طرح غائب ہوگئے ہیں‘۔

ان کے مطابق ’ہو سکتا ہے مچھروں میں کوئی بیماری ہو، کوئی وائرس ہو۔ ہو سکتا ہے کہ ان علاقوں کی فضا میں ایسا کوئی تبدیلی ہوئی ہے جو مچھر برداشت نہیں کر پائے اور ختم ہو گئے‘۔

پروفیسر ڈین کہتے ہیں کہ ان علاقوں میں ملیریا کا ایک بھی مریض نہیں بچا ہے جس کی وجہ سے ملیریا کی دوائيوں کے تجربات میں بھی مسائل کا سامنا ہے۔

‭BBC Urdu‬ - ‮سائنس‬ - ‮افریقہ:’ملیریا پھیلانے والے مچھر غائب‘‬
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-11), مرزا عامر (30-09-11), احمد نذیر (09-09-11), عبدالقدوس (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 02:52 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-09-11, 04:19 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (10-09-11)
پرانا 09-09-11, 06:24 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یو ویلکم
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-09-11, 02:01 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اُن مچھروں کو پنجاب میں امپورٹ کردیا گیا ہے ڈینگی کی ٹریننگ دیکر
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-09-11), محمد یاسرعلی (09-09-11), مرزا عامر (30-09-11), احمد نذیر (09-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 03:20 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
پروفیسر ڈین کہتے ہیں کہ ان علاقوں میں ملیریا کا ایک بھی مریض نہیں بچا ہے جس کی وجہ سے ملیریا کی دوائيوں کے تجربات میں بھی مسائل کا سامنا ہے۔
ماشاء اللہ جی یہ اس بات پہ خوش نہیں کے ملیریا ختم ہو گیا بلکہ ان کو دکھ ہے کے اب ان کے پاس تجربہ کرنے کے لیے کوئی غریب نہیں بچا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-11, 12:34 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اُن مچھروں کو پنجاب میں امپورٹ کردیا گیا ہے ڈینگی کی ٹریننگ دیکر
اچھا ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-11, 08:27 PM   #8
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

افریقی کھا گئے ہو گے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, کنٹرول, کس, گزشتہ, پکڑ, ڈنمارک, وائرس, وجہ, لکھے, چند, نظام, ملیریا, متاثر, مسائل, مطابق, معلوم, آئی, استعمال, بارش, بدلتے, رکھنے, غائب, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا اسلام تلوار سے پھیلا؟ عبداللہ حیدر جہاد 12 28-07-10 02:04 PM
فحش بات پھیلانا گلاب خان علوم حدیث 3 30-05-10 04:40 PM
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:26 PM
گناہ پھیلانے کا انجام عادل سہیل اسلام اور عصر حاضر 8 10-10-08 01:03 AM
نیک بنو نیکی پھیلاو omer عمومی بحث 2 28-07-07 10:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger