واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افریقین نیشن فٹبال:مصر اور کیمرون سیمی فائنل میں پہنچ گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-08, 09:28 AM   #1
افریقین نیشن فٹبال:مصر اور کیمرون سیمی فائنل میں پہنچ گئے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 05-02-08, 09:28 AM

افریقین نیشن فٹبال:مصر اور کیمرون سیمی فائنل میں پہنچ گئے
گھانا . . . دفاعی چمپئن مصر اور کیمرون کی ٹیمیں افریقین نیشن کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں ۔کوسامی گھانا کے بابا یارا اسپورٹس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں مصر کامقابلہ انگولا سے تھا ، 23 وین منٹ میں مصر کوملنے والی پنالٹی کک پر حسنی عبدالربو نے گول اسکور کرتے ہوئے ٹیم کو برتری دلادی ، تاہم یہ سبقت چار منٹ ہی قائم رہی اور جوابی کارروائی میں انگولا کے Manuchoنے پچیس میٹرکے فاصلے سے کک لگاتے ہوئے گیند کو گول میں پہنچادیا۔ مصر کا دوسرا اور میچ کا فیصلہ کن گول 38 ویں منٹ میں ہوا جب احمد فتحی کے کراس پر امر ذکی نے گول اسکور کردیا۔ دوسرے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی اور دو ایک کی فتح کے ساتھ مصر نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ادھرٹمالے Tamale اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے کوارٹر فائنل میں کیمرون نے تیونس کو تین دو سے ہرادیا۔ اسٹیفن مبا نے اٹھارہویں منٹ میں کیمرون کو سبقت دلائی جسے نو منٹ بعد گیرمنی نے دگنا کردیا۔ تیونس کے چوکی بن سعدا نے 35ویں منٹ میں گول کر کے اسکور دو ایک کر دیا ، میچ کے خاتمے سے نو منٹ قبل تیونس کے یاسین نے گول کرتے ہوئے مقابلہ برابر کردیا ، تاہم انجری ٹائم میں اسٹیفن مبا نے گول بنا یا اور کیمرون کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 253
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:52 AM
سیلاب سے ملک بھر میں تیل کی دستیابی اور ترسیل شدید متاثر، استعمال میں 50 فیصد کمی گلاب خان خبریں 0 18-08-10 03:24 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger