واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان ،اتحادی فوج کامتعدد عسکریت پسند وں کو ہلاک کرنیکا دعویٰ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-05-08, 12:29 AM   #1
افغانستان ،اتحادی فوج کامتعدد عسکریت پسند وں کو ہلاک کرنیکا دعویٰ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 05-05-08, 12:29 AM

کابل ... اتحادی فوج نے جنوبی افغانستان میں متعدد عسکریت پسند وں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔کابل میں اتحادی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی ہلمند صوبے کے ضلع ریگ میں کی گئی ۔اس دوران اتحادی فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔جس میں متعدد عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔بائیس عسکریت پسندوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا جبکہ اتحادی فوج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 330
Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, خلاف, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عسکریت پسند لینے کیلئے پاکستان کو بھاری دی اور ڈرون حملے کرائے:بش جاویداسد خبریں 1 10-11-10 09:13 PM
دو ڈرون حملوں میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک راجہ اکرام خبریں 0 10-01-10 02:32 PM
شمالی وزیرستان :عسکریت پسند وں کا فورسز سے نہ لڑنے کافیصلہ ابن جلال خبریں 1 17-10-08 06:27 PM
بلوچ مسلح عسکریت پسند تنظیموں نے دوبارہ کارروائیاں شروع کردیں ابن جلال خبریں 0 17-09-08 11:10 PM
دھماکے کی ذمہ داری پاکستانی عسکریت پسندوں پر عائد ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger