واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان:امر یکی سفیر کی موسیٰ قلعہ کے ضلعی گورنر سے ملاقات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 11:23 AM   #1
افغانستان:امر یکی سفیر کی موسیٰ قلعہ کے ضلعی گورنر سے ملاقات
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 11:23 AM

موسیٰ قلعہ......افغانستان میں امریکی سفیر نے موسی ٰ قلعہ کے ضلعی گورنر سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر ولیم ووڈ نے صوبہ ہلمندمیں موسیٰ قلعہ کے ضلعی گورنر ملا عبدالسلام سے ملاقات کی اور ان پر زور دیا کہ وہ علاقے میں پوست کی کاشت روکنے کے لئے اپنا اثرو رسوخ استعمال کریں۔واضح رہے کہ ملا عبدالسلام طالبان کمانڈرتھے اور انہوں نے گذشتہ دنوں موسیٰ قلعہ کو طالبان کے قبضے سے چھڑانے میں نیٹو افواج کی مدد کی تھی۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 308
Reply With Quote
جواب

Tags
طالبان, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کا سری لنکن فوج سے دفاعی تعاون، تامل ٹائیگرز کی شکست کا باعث بنا فرحان دانش خبریں 5 28-08-11 08:10 PM
کیا پاکستان واقعی غیر محفوظ ملک ہے؟؟؟ گلاب خان پاکستان میں دہشت گردی 4 26-11-10 12:43 PM
::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت ::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 13 25-08-10 07:45 PM
سشمیاسین اور وسیم اکرم کی دوستی اختتام پذیر۔۔۔۔۔۔ پاکستان ایک بھارتی بھابھی نہ لاسکا جاویداسد خبریں 0 08-08-10 04:59 PM
جینیفر موسیٰ: ملکئہ بلوچستان حیدر بلوچی فورمز 6 21-06-10 07:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger