واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان: ایک دن میں 8 نیٹو فوجی ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-11, 10:24 AM   #1
افغانستان: ایک دن میں 8 نیٹو فوجی ہلاک
ahadar002 ahadar002 آف لائن ہے 18-04-11, 10:24 AM

افغانستان میں موجود نیٹو کی ISAF افواج کے لیے رواں برس مہلک ترین ثابت ہو رہا ہے۔ ہفتہ کے روز آٹھ غیر ملکی فوجی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ رواں ماہ، افغانستان میں کم از کم 23 ISAF فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

اتوار کے روز اتحادی افواج کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق جنوبی افغانستان میں عسکریت پسندوں کے ایک بم حملے میں مزید تین نیٹو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ بم حملہ بھی گزشتہ روز کیا گیا تھا۔ قبل ازیں ہفتہ کی صبح بھی پانچ نیٹوکی ISAF فوجی مارے گئے تھے۔ رواں برس غیر ملکی افواج کے لیے یہ مہلک ترین ویک اینڈ ثابت ہوا ہے۔

ہلاک ہونے والے غیر ملکی فوجیوں کی شہریت اور نام ظاہر نہیں کیے گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق دونوں حملوں میں ہلاک ہونے زیادہ تر فوجی امریکی ہیں۔ رواں ماہ افغانستان میں کم از کم 23 ISAF فوجی مارے جا چکے ہیں۔

ہفتہ کے روز مشرقی افغانستان میں واقع ایک امریکی آرمی بیس پر طالبان عسکریت پسندوں کے ایک خود کش حملے میں پانچ غیر ملکی فوجیوں سمیت پانچ افغان فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی تھی۔ گزشتہ برس دسمبر سے لے کر اب تک انتہاپسند طالبان عسکریت پسندوں کا غیر ملکی فوجیوں پر کیا جانے والا یہ بدترین حملہ تھا۔ دسمبر کے ایک حملے کے دوران چھ نیٹو اور دو افغان فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ ہفتہ کے روز یہ حملہ صوبہ لغمان میں جلال آباد شہر کے مغرب میں واقع ایک فوجی اڈے پر کیا گیا۔ خود کش حملہ آور فوجی وردی میں ملبوس تھا۔

جمعہ کے روز افغانستان کے صوبے قندھار میں ہونے والے ایک خود کش حملے میں صوبائی پولیس کے سربراہ خان محمد مجاہد ہلاک ہو گئے تھے۔ ان پر اس سے پہلے بھی کئی حملے کیے جا چکے ہیں۔

دیکھا جائے توگزشتہ سالISAF افواج کے لیے خطرناک ترین ثابت ہوا تھا۔ گزشتہ برس کم از کم 711 غیر ملکی فوجی طالبان عسکریت پسندوں کے حملوں میں مارے گئے تھے۔ رواں برس ابھی چوتھا مہینہ جاری ہے کہ اتحادی افواج کے کم از کم 128 فوجی مارے جا چکے ہیں۔ طالبان کی طرف سے زیادہ تر حملے موسم گرما میں کئے جاتے ہیں،جس کا ابھی آغاز ہوا ہے۔

بشکریہ ڈوئچے ویلے

ahadar002
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 200
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-04-11), محمد عاصم (19-04-11), مرزا عامر (23-04-11), راجہ اکرام (18-04-11), سیفی خان (18-04-11), عبداللہ آدم (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 10:55 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عشقاں وچ چٹیاں تے فیر ہوندیاں نیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (19-04-11), عبداللہ آدم (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 11:06 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کافروں کا قبرستان ۔ ۔ ۔ ۔ افغانستان
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (19-04-11)
پرانا 18-04-11, 12:00 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,076
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

کیا کیا جاسکتا ہے؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (18-04-11)
پرانا 19-04-11, 12:00 AM   #5
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,966
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

و ذلک جزآء الکفرین.

یہی کافروں کا بدلہ ہے.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (19-04-11), مسٹر شیف (19-04-11), سیفی خان (19-04-11)
پرانا 19-04-11, 12:10 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,471
شکریہ: 5,865
3,225 مراسلہ میں 6,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خس کم جہاں پاک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (19-04-11)
جواب

Tags
ہے۔, گئی, گزشتہ, پہلے, پولیس, وردی, نام, ملکی, مطابق, آغاز, از, ثابت, جانے, جائے, حملہ, خود, خان, خبر, رواں, طالبان, عسکریت, صوبہ, صوبے, صوبائی, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افغانستان میں نیٹو کے دو سپاہی ہلاک ahadar002 خبریں 0 30-01-11 10:30 AM
نیٹو کے اہم اجلاس میں افغانستان سے انخلا پر فیصلہ متوقع ALI-OAD خبریں 0 19-11-10 09:34 PM
چیک پوسٹ پر حملہ ، پاکستان کا شدید ردعمل ، نیٹو کی سپلائی لائن معطل کردی ، فاٹا میں مکمل ہڑتال جاویداسد خبریں 7 01-10-10 07:20 PM
پاکستان کوئی لمیٹڈ کمپنی نہیں جو دیوالیہ ہو جائے،زرداری زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger