واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان:طالبان کا ایک اور نیٹو ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-11, 08:10 PM   #1
افغانستان:طالبان کا ایک اور نیٹو ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 08-08-11, 08:10 PM

افغانستان میں ایک اور نیٹو ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا،، طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ حادثے میں 33 امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
افغانستان کے مشرقی صوبے پاکتیکا میں چینوک ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثے کی وجوہات فی الحال معلوم نہیں ہو سکیں جبکہ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ضلع زرمت میں انہوں نے دو دونوں میں دوسرا امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے جس میں 33 امریکی فوجی سوار تھے۔طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 131
Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 08:20 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر واقعی خبر صحیح ہے تو پھر

چھا گئے او مجاہدو ۔ ۔ ۔ کم چک کے رکھو ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-08-11, 08:25 PM   #3
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,116
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
چھا گئے او مجاہدو ۔ ۔
چھائے تھے .چھائے ہیں.اور چھائے رہے گے
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 08:28 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان شاء اللہ

الجھاد ماض الی یوم القیامۃ ( الحدیث)
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 08:29 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ سے ڈرنے والوں کو طاقت سے ڈرانا مشکل ہے
گر ہو خوف خدا دل میں امریکہ و انڈیا کچھ بھی نہیں
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیلی, فوجی, ہلاک, کہنا, نیٹو, مار, مجاہد, مشرقی, معلوم, افغانستان, اللہ, امریکی, تمام, تباہ, ترجمان, حادثے, دونوں, دوسرا, دعویٰ, سکیں, سوار, شکار, ضلع, طالبان, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت نے نیٹو فورسز کےلئے پٹرولیم مصنوعات کو ٹیکسوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا گلاب خان خبریں 0 29-11-10 05:14 AM
’پاکستانی چوکی سےنیٹو ہیلی کاپٹر پر فائرنگ‘ ابن جلال خبریں 0 25-09-08 07:49 PM
افغان نیٹو فورسز کاطالبان کے زیر قبضہ علاقے خالی کرانے کا دعویٰ مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 09:38 PM
پاکستان آرمی پرائیوٹ لمیٹڈ شیخ ہمدان خبریں 2 09-03-08 04:14 PM
پاکستان کا حتف4-میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ وجدان خبریں 3 25-01-08 09:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger