واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان:لشگر گاہ ميں خود کش حملہ، بچے سميت3افراد ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-12, 02:18 PM   #1
افغانستان:لشگر گاہ ميں خود کش حملہ، بچے سميت3افراد ہلاک
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 26-01-12, 02:18 PM

افغانستان:لشگر گاہ ميں خود کش حملہ، بچے سميت3افراد ہلاک
Date : 1/26/2012 12:40:00 PM Updated at 12:40 PST
کابل… افغانستان کے صوبے ہلمند ميں ايک خود کش دھماکے ميں بچے سميت3افراد ہلاک ہو گئے. اطلاعات کے مطابق يہ واقعہ صبح ساڑھے دس بجے لشکر گاہ ميں پيش آيا جب ايک خود کش بمبار نے بارود سے بھري گاڑي دھماکے سے اڑا دي. دھماکے سے موقع بچے سميت3 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمي ہو گئے. حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا اس قدر شديد تھا کہ آس پاس کھڑي متعدد گاڑيوں کو بھي نقصان پہنچا ہے. زخمي ہونے والوں ميں ايک غير ملکي خاتون بھي شامل ہيں.
http://www.jang.net/urdu/update_details.asp?nid=32603

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 67
Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
Mohammad Abdullah (30-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لو جي بتائيں اسلام آباد ميں سينما كيوں نہيں ہے؟ شمشاد احمد خبریں 22 02-08-11 05:07 AM
جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں بزم خیال شاعر مشرق علامہ اقبال 1 31-03-11 10:55 AM
پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں یو اس سنٹرل کمانڈ خبریں 14 01-09-10 03:20 PM
پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں Fawad خبریں 17 25-08-10 11:33 PM
پاکستانی نہيں بکے! فیضان صديقی ,سندھ کرکٹ 9 24-01-10 01:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger