|
افغانستان:مختلف واقعات میں10 پولیس اہل کار ہلاک

23-04-08, 12:06 PM
افغانستان:مختلف واقعات میں10 پولیس اہل کار ہلاک
کابل…افغانستان میں مختلف واقعات میں دس پولیس اہل کاروں کو ہلاک کردیا گیا۔پولیس کے مطابق صوبے ہلمند میں خود کش حملہ آور نے پولیس کے قافلے کے نزدیک خود کو دھماکے سے اڑا لیا ۔ جس کے نتیجے میں دو پولیس اہل کار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔صوبے کنر میں طالبان نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہل کار ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔شمال مشرقی صوبےBadghis میں پولیس کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں تین پولیس اہل کار ہلاک ہوگئے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|