واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان میںبرطانیہ نیا ہتھیار”پانی کا استرا “لے آیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-10, 09:43 PM   #1
افغانستان میںبرطانیہ نیا ہتھیار”پانی کا استرا “لے آیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 14-09-10, 09:43 PM

14 ستمبر 2010
کابل(نیٹ نیوز) برطانوی فوج افغانستان میں ایک نیا ہتھیار استعمال کرنے والی ہے جس ےپانی کا استرا کہا جاتا ہے ۔ یہ ہتھیار پانی کی ایسی تیز دھار ہے جو لوہے کو کاٹ کر رکھ دیتی ہے اسے سڑک کنارے رکھے بموں کو تباہ کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ پانی کا استرا جسے سٹنگرے کا نام دیا گیا ہے برطانہی کی نیشنل لیبارٹریز میں تیار کیا گیا ہے اس ہتھیار کے تین ہزار بکس افغانستان بھیجے جا رہے ہیں ۔ نیٹو اور امریکی فوجی بھی اسے استعمال کریں گے۔ سٹنگرے میں دھماکہ خیز مواد پانی میں شامل ہے پانی کی تیز دھار استرے کی کاٹ کے ساتھ سٹیل کو چیر دیتی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 127
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-10), یاسر عمران مرزا (14-09-10), مرزا عامر (14-09-10), عدنان دانی (14-09-10)
جواب

Tags
color, فوج, فوجی, ہے۔, گا۔, والی, نیٹ, نیوز, نیشنل, نام, آیا, ایسی, امریکی, اسے, استعمال, برطانوی, تین, تیار, تباہ, جائے, جاتا, جسے, دھماکہ, دیتی, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جوہری ہتھیار: پاکستان کو بھارت پر عددی برتری‘ ALI-OAD خبریں 0 01-02-11 12:12 AM
میرا دل بدل گیا پاکستانی انتہاپسند بھی اپنا دل بدل دیں؛آسیما آنند ALI-OAD خبریں 0 18-01-11 08:42 AM
بلوچستان کے درندے:بلوچی تھیرم حیدر بلوچی فورمز 8 30-05-09 01:38 AM
بلوچستان کے متعدد علاقوں میںروز گزرنے کے باوجود حکومتی سطح پر امدادی سرگرمیاں شروع نہ ہوسکیں ابن جلال خبریں 7 12-11-08 02:36 PM
ہتھیاروں کی خریداری پر بھارتی احتجاج مسترد پاکستانی خبریں 0 18-08-07 03:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger