واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر نے ممکنہ انخلاء کی ڈیڈلائن دیدی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-09, 05:00 PM   #1
افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر نے ممکنہ انخلاء کی ڈیڈلائن دیدی
حیدر حیدر آن لائن ہے 29-11-09, 05:00 PM

واشنگٹن . . . افغانستان میں امریکی اورنیٹو فوج کے کمانڈر جنرل اسٹینلے میک کرسٹل نے کہا ہے کہ افغانستان سے فوج کا انخلا2013 سے شروع ہوسکتا ہے جب کہ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ فوج کا انخلا2017 سے2018 تک مکمل کیا جائے گا۔۔جنرل میک کرسٹل نے کانگریس کے ایک وفد سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے فوج کی واپسی2013 سے شروع کی جاسکتی ہے۔ تاہم پینٹا گون نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے فوج کے انخلا کا فیصلہ حالات کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا اور اس کے لیے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جانا چاہئے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے فوج کا انخلا2017 سے2018 تک مکمل کیا جائے گا۔دوسری جانب امریکی صدر بارک اوباما جلد ہی افغانستان میں مزید فوج بھیجنے یا نہ بھیجنے کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔

بشکریہ جنگ

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 226
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 05:45 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان شاءاللہ بہت جلد بھاگے گے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 07:04 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,559
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکی فوج خود نہیں جائے گی تو تابوت میں بند ہوکر جائے گی انشاءاللہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 08:27 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس طرح سے ان میں پھوٹ کے آثار نظر آ رہے ہیں اس حساب سے لگتا ہے پہلے ہی یہ لوگ خود کو محدود کرنا شروع کر دیں گے۔ تاکہ عزت بھی بچی رہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
واشنگٹن, لوگ, نظر, مکمل, جلد, عزت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زارا لویوماں زارا زارا 2 20-12-10 06:19 PM
سٹی ناظم کا کراچی ڈیولپمنٹ ٹرسٹ کے قیام کا اعلان، آئندہ شہر کی ترقی رکنے نہیں دینگے، مصطفی کمال فرحان دانش خبریں 22 01-07-09 03:48 PM
عدلیہ کی بحالی سے متعلق ایک اور ڈیڈلائن محمدعدنان خبریں 0 22-08-08 08:01 PM
ججوں کی بحالی کے معاملے پر حکمران اتحاد میں ڈیڈلاک پیدا ہو گیا ابن جلال خبریں 0 21-04-08 06:04 PM
متحدہ، پی پی ڈیڈلاک ، دونوں جماعتوں میں دوبارہ رابطے کی کوششیں شروع عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger