واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان میں ایک مسجد مین خودکش حملے سے 6 افراد ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-11, 05:56 PM   #1
افغانستان میں ایک مسجد مین خودکش حملے سے 6 افراد ہلاک
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 09-12-11, 05:56 PM

قاضی آباد ایریا میں کہ افغانستان کے مشرقی صوبہ کنار میں واقع ہے اور پاکستانی سرحد کے قریب ہے ، جمعہ کے روز مسجد میں ایک خودکش حملہ کے نتیجہ میں 6 افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک ڈسترکٹ پولیس چیف، ایک خفیہ پولیس کا افسر،دو پولیس کے سپاہی اور دو سویلین بھی شامل ہیں۔
Mosque suicide attack kills six in Afghanistan | World | DAWN.COM
کنڑ میں مسجد کے گیٹ پر خودکش دھماکا، پولیس سربراہ سمیت 6ہلاک
کنڑ)اے ایف پی،رائٹرز(افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ میں بعد نماز جمعہ مسجد کے گیٹ پر ہونے والے خودکش دھماکے میں ضلع کے پولیس سربراہ سمیت کم ازکم 6افراد ہلاک اور 9زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سرحد کے قریب افغان صوبہ کنڑ کے علاقے غازی آباد میں جمعہ کی نماز کے بعد جب نمازی اپنے گھروں کوواپس لوٹ رہے تھے تو مسجد کے گیٹ پر ایک خودکش حملہ آور نے خود کو اڑالیا۔حملہ آور کا نشانہ ضلع کے پولیس سربراہ تھے۔ہلاک ہونے والوں میں ڈسٹرکٹ پولیس چیف،ایک انٹیلی جنس آفیسر،2پولیس اہلکار اور 2شہری شامل ہیں جبکہ حملے میں 9افراد زخمی بھی ہوئے۔طالبان نے کنڑ کی مسجد کے گیٹ پر ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حملے کے بعد اپنے ٹیکسٹ میسیج میں صحافیوں کو بتایا کہ حملے کا نشانہ ضلعی پولیس کے سربراہ تھے حملے میں 6پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تاہم طالبان کی طرف سے حملے کی ذمہ داری قبول کرنا غیر معمولی اور انوکھا عمل ہے کیونکہ مذہب کو طالبان کے نظریئے میں اہم مقام حاصل ہے اور وہ ماضی میں کسی بھی مذہبی مقام پر ہونے والے حملوں کی ترید کرتے آئے ہیں۔
کنڑ میں مسجد کے گیٹ پر خودکش دھماکا، پولیس سربراہ سمیت 6ہلاک

Last edited by A Nawaz Khan; 10-12-11 at 03:25 PM.. وجہ: Additions

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 109
Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-12-11)
پرانا 10-12-11, 03:31 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان اسلامی نظام نافذ کرنے کے داعی ہیں مگر اس مقصد کے حصول کے لئے وہ تمام کام برملا کر رہے ہیں جو قران و حدیث ،سنت نبوی اور اسلامی شرعیہ کے خلاف ہیں، لہذا ان کا اسلامی نظام نافذ کرنے کا دعوی انتہائی مشکوک اور ناقابل اعتبار ہے۔ جہاد وقتال فتنہ ختم کرنے کیلئے ہے ناکہ مسلمانوں میں فتنہ پیدا کرنے کیلئے۔طالبان اور طالبان کے ساتھی گروہ قرآن کی زبان میں مسلسل فساد فی الارض کے مرتکب ہو رہے ہین۔معصوم شہری ، بے گناہ اور جنگ میں ملوث نہ ہونے والے تمام افراد ، نیز عورتیں اور بچوں کے خلاف حملہ “دہشت گردی ہے جہاد نہیں”۔۔۔۔۔ایسا کرنے والاجہنمی ہے اور ان کے اس عمل کو جہاد کا نام نہیں‌دیا جاسکتا ۔ طالبان ملا عمر کے Code of Conduct کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہین۔ طالبان نے اس مسجد پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور مساجد پر حملہ طالبان افغانستان کی ملا عمر کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔ ملا عمر عضو معطل ہیں اور طالبان کو ان کے احکامات کی کوئی پرواہ نہ ہے اور وہ جو جی چاہے کرتے ہین۔
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-11, 05:01 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب موبائل فون نیا نیا آیا تھا تو ہمارے ایک دوست صاحب نے موبائل خرید لیا ۔ چونکہ لینڈ لائن کا زمانہ تھا تو کوئی بھی شخص اے موبائل پر فون نہیں کرتا تھا ۔ وہ سارا دن اسی انتظار میں بیٹھا رہتا تھا کوئی تو اسے فون کرے کہ وہ اپنا موبائل نکال کر اسے استعمال کرے ۔ لیکن بے چارہ اسی انتظار میں رہ جاتا تھا ۔
اسے ایک ترکیب سوجھی ۔ اپنے آپ کو خوش کرنے کے لیئے وہ اپنی لینڈ لائن نمبر سے اپنے ہی موبائل پر کال کرتا اس کے بعد فون بند کر دیتا تھا۔
اسے اطمینان ہونے لگا کہ کوئی تو ہے جو اسے کال کرتا ہے۔
تو بھائی صاحب آپ بھی اپنا مراسلہ لکھ کر َخود ہی پڑھ کر خود ہی اسی پر کمنٹس دے دیتے ہیں یا زیادہ سے زیادہ کلمہ حق اور اجل کنول اپنے رٹے رٹائے جملوں کے ساتھ پہنچ جاتے ہیں ۔
اپنے آپ کو مس کال کرنا کیسا لگتا ہے ؟؟؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-12-11)
پرانا 13-12-11, 08:04 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
جب موبائل فون نیا نیا آیا تھا تو ہمارے ایک دوست صاحب نے موبائل خرید لیا ۔ چونکہ لینڈ لائن کا زمانہ تھا تو کوئی بھی شخص اے موبائل پر فون نہیں کرتا تھا ۔ وہ سارا دن اسی انتظار میں بیٹھا رہتا تھا کوئی تو اسے فون کرے کہ وہ اپنا موبائل نکال کر اسے استعمال کرے ۔ لیکن بے چارہ اسی انتظار میں رہ جاتا تھا ۔
اسے ایک ترکیب سوجھی ۔ اپنے آپ کو خوش کرنے کے لیئے وہ اپنی لینڈ لائن نمبر سے اپنے ہی موبائل پر کال کرتا اس کے بعد فون بند کر دیتا تھا۔
اسے اطمینان ہونے لگا کہ کوئی تو ہے جو اسے کال کرتا ہے۔
تو بھائی صاحب آپ بھی اپنا مراسلہ لکھ کر َخود ہی پڑھ کر خود ہی اسی پر کمنٹس دے دیتے ہیں یا زیادہ سے زیادہ کلمہ حق اور اجل کنول اپنے رٹے رٹائے جملوں کے ساتھ پہنچ جاتے ہیں ۔
اپنے آپ کو مس کال کرنا کیسا لگتا ہے ؟؟؟؟
کگھی کگھے،مرغوں، طوطے کے توپ چلانے کی کہانیاں گھڑنے اور سنا کر موضوع کو تبدیل کرنے کا آپکا زمانہ گزر چکا۔ کبھی کبھی کوئی سنجیدہ تبصرہ کر ہی ڈالیں۔ مگر ہائے کیا کریں شیخ سعدی نے فارسی میں کیا خوب کہا ہے کہ "خر موسی گرش به مکه برند ، چون بیاید هنوز خر باشد"۔
زیر نظر مضمون اس لحاظ سے اہم ہے کہ طالبان نے پہلی بار مسجد پر حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے،اس سے پہلے وہ ہمیشہ مذہبی مقامات پر حملوں کی تردید کرتے آئے ہیں۔ اس بارہ میں اپنی رائے کا اظہار کریں؟

Last edited by A Nawaz Khan; 13-12-11 at 08:37 PM. وجہ: Typos & addition
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, کوئی, کرتے, پیدا, قبول, قرآن, قران, ناقابل, نام, نبوی, نظام, مقصد, مسلمانوں, مسجد, اسلامی, بے, بچوں, حملہ, حدیث, خلاف, ذمہ, زبان, طالبان, عورتیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان سے افغانستان جانیوالے کنٹینرز میں اسلحہ نہیں ہوتا، وکی لیکس فرحان دانش خبریں 4 13-12-11 05:30 PM
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger