واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان میں بم دھماکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-11, 08:47 PM   #1
افغانستان میں بم دھماکہ
اجل کنول اجل کنول آف لائن ہے 28-09-11, 08:47 PM

Roadside bomb kills 16 Afghan civilians | World | DAWN.COM

دہشت گردوں کے ہاتھوں سولا شہری حلاک۔ جاں بحق ہونے والو ں کا تعلق غالبا ایک ہی خاندان سے تھا۔

اجل کنول
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 170
Reply With Quote
اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 01:03 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرنے والوں میں سے 11 معصوم بچے بھی تھے، ان کے خون کا حساب کون دے گا۔ معصوم بچوں کے قتل کو جہاد کہہ کر اس کا جواز پیؤ نہیں کیا جا سکتا۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
A Nawaz Khan (29-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 01:24 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
مرنے والوں میں سے 11 معصوم بچے بھی تھے، ان کے خون کا حساب کون دے گا۔ معصوم بچوں کے قتل کو جہاد کہہ کر اس کا جواز پیؤ نہیں کیا جا سکتا۔
جي ڈرون حملوں سے كيا جا سكتا ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (29-09-11), عبداللہ آدم (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 03:05 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قرآنی آیات، احادیث نبوی اور آئمہ کرام کے استدلال کی روشنی میں یہ بات واضح کی کہ بے گناہ و معصوم شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا، قتل و غارت کرنا، خود کش حملوں کا ارتکاب کرنا اورپرائیوٹ، ملکی و قومی املاک کو نقصان پہنچانا، مسجدون پر حملے کرنا اور نمازیون کو شہید کرنا ، عورتوں اور بچوں کو شہید کرنا، سراسر اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، کسی بھی عذر، بہانے یا وجہ سے ایسے عمل کی اسلام ہر گز اجازت نہیں دیتا ۔ اسے شرعی لحاظ سے محاربت و بغاوت، اجتماعی قتل انسانیت اور فساد فی الارض قرار دیا گیا ہے۔ طالبان کے اعمال اسلامی تعلیمات کے خلاف ہین اور یہ وہ گروہ ہین جو دائرہ اسلام سے اپنی غیر اسلامی حرکات کی وجہ سے خارج متصور ہونگے۔ طالبان کا یہ کیسا جہاد ہے کہ خون مسلم ارزان ہو گیا ہے اور طالبان دائین بائین صرف مسلمانوں کو ہی مار رہے ہیں۔ بچے قیامت کے روز سوال کریں گے کہ انہیں ناحق کس جرم کی پاداش مین قتل کیا گیا۔
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 03:08 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
جي ڈرون حملوں سے كيا جا سكتا ہے۔
جوش مین آپ یہ بھول گئے ہین کہ طالبان کا یہ حملہ افغانستان مین ہوا ہے، جس میں معصوم بچوں کو شہید کیا گیا ہے۔
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 03:14 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نواز بھائی آپ بھی بھول رہے ہیں کہ یہ اُسی افغانستان میں ہوا ہے جہاں گزشتہ دنوں امریکی بمباری سے 35 افراد شہید ہو گئے تھے۔
اجل کنول، کلمہ حق اور آپ نے ابھی تک اس کی مذمت نہیں کی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 03:35 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
نواز بھائی آپ بھی بھول رہے ہیں کہ یہ اُسی افغانستان میں ہوا ہے جہاں گزشتہ دنوں امریکی بمباری سے 35 افراد شہید ہو گئے تھے۔
اجل کنول، کلمہ حق اور آپ نے ابھی تک اس کی مذمت نہیں کی
ایک نام اور ہے شاید آپ اداسی کے عالم میں بھول گئے خیر اس مراسلے میں اس شخص نے حصہ ہی نہیں لیا تو اس کا نام لینے سے فائدہ !!!
یہ لوگ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مراسلے لکھتے ہیں تاکہ امریکہ کے گھناونے کرتوتوں کا الزام بھی مسلمانوں پر ڈال سکیں ۔ لیکن پردہ اٹھ چکا ہے ان کی ساری محنت رائیگاں ہی جاتی ہے۔
ہاں اگر تنخواہ پر کام کر رہے ہوں 9 تا 5 اپنے گھنٹے پورے کر کے گھر کی راہ اختیار کرتے ہوں گے۔
ان کے مراسلوں میں ایک ہی طرح کی بات ہوتی ہے اور ایک ہی طرح کا کاپی پیسٹ ۔
'معصوم لوگوں کا قتل جہاد نہیں ہے' ۔ 'اسلام تو امن کا درس دیاتا ہے' ۔ 'جو معصوم شہید ہو گئے اس کی ذمہ داری کون لے گا'۔ 'تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ دار قبول کر لی'
کرے گی کیوں نہیں بلکہ ذمہ داری قبول کرنے کے انتظار میں ہوتی ہے ۔
خیر کوئی بات نہیں مجاہدین سے جوتے کھا کھا کر جسم سوج گیا ہے ۔ کسی بھی طرح فرار کی تیاری ہے ۔ کھسیانی بلی کھمبا نوچ رہی ہے ۔ کسی طرح کوئی عزت سے انہیں باہر نکال دے ۔ لیکن یہ نکلیں گے بے عزت ہو کر ہی ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 05:35 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
قرآنی آیات، احادیث نبوی اور آئمہ کرام کے استدلال کی روشنی میں یہ بات واضح کی کہ بے گناہ و معصوم شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا، قتل و غارت کرنا، خود کش حملوں کا ارتکاب کرنا اورپرائیوٹ، ملکی و قومی املاک کو نقصان پہنچانا، مسجدون پر حملے کرنا اور نمازیون کو شہید کرنا ، عورتوں اور بچوں کو شہید کرنا، سراسر اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، کسی بھی عذر، بہانے یا وجہ سے ایسے عمل کی اسلام ہر گز اجازت نہیں دیتا ۔ اسے شرعی لحاظ سے محاربت و بغاوت، اجتماعی قتل انسانیت اور فساد فی الارض قرار دیا گیا ہے۔ طالبان کے اعمال اسلامی تعلیمات کے خلاف ہین اور یہ وہ گروہ ہین جو دائرہ اسلام سے اپنی غیر اسلامی حرکات کی وجہ سے خارج متصور ہونگے۔ طالبان کا یہ کیسا جہاد ہے کہ خون مسلم ارزان ہو گیا ہے اور طالبان دائین بائین صرف مسلمانوں کو ہی مار رہے ہیں۔ بچے قیامت کے روز سوال کریں گے کہ انہیں ناحق کس جرم کی پاداش مین قتل کیا گیا۔
نواز صاحب سر آنكھوں پر آپ كي تحقيق كس ظالم نے اس سے انكار كيا ہے۔۔۔۔ ليكن پاكستان ميں جاري امريكي ڈرون حملوں، افغانستان ميں امريكي كشت خون، عراق ميں امريكي قتل عام پر چار حرف تحرير كر كے اپنے مؤقف سے آگاہ كيجئے نا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
afghan, bomb, color, com, right, size, times, url, ہونے, ہاتھوں, گردوں, والو, world, www, افغانستان, بچوں, بم, بحق, تھا۔, تعلق, خون, خاندان, دہشت, دھماکہ, شہری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان سے افغانستان جانیوالے کنٹینرز میں اسلحہ نہیں ہوتا، وکی لیکس فرحان دانش خبریں 4 13-12-11 05:30 PM
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger