واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-08, 11:28 PM   #1
افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 14-09-08, 11:28 PM

بارہ مئی 2008ء کو افغانستان اور بھارت کے مابین ہونے والے فوجی معاہدے کی روشنی میں بھارتی فورسز ستمبر 2008ء میں افغانستان آنا شروع ہو جائیں گی ، جنگ کو خصوصی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امریکہ نے افغان، بھارت معاہدے میں اہم رول ادا کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مارچ 2008ء میں کابل میں چھ اور نئی دہلی میں 4 اجلاس ہوئے ، دونوں اجلاسوں میں افغانستان کے صدر حامد کرزئی خود شریک ہوئے جبکہ بھارتی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ نے تین مرتبہ کابل کا دورہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس اہم اور بڑے فوجی معاہدے کی روشنی میں بھارت 2009ء تک ڈیڑھ لاکھ فوج افغانستان بھیج سکتا ہے ۔ دریں اثناء امریکہ نے بھارتی فوج کو اعلیٰ تربیت دینے کے بارے میں بھی بھارتی حکومت سے بات چیت کی ہے اور آنے والے دنوں میں امریکہ اور بھارت اتحادی فوجی میں اہم رول ادا کر سکتے ہیں۔ امریکہ اور بھارت کے عزائم پاکستان اور چین کے خلاف ہیں، خطے میں بڑی جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں اور اسرائیل بھی اپنے وجود کا احساس دلانے کیلئے بھارت سے فوجی معاہدے کر چکا ہے لہٰذا امریکہ نیوکلیئر معاہدہ کی منظوری اور افغانستان سے فوجی معاہدے کے بعد اگلے چار ماہ پاکستان کیلئے خطرناک ہو سکتے ہیں۔

 
champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 383
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-09-08, 01:00 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک

السلام علیکم،

ارے یہ تو بڑی خطرناک خبر ہے۔ اللہ خیر کرے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-08, 01:42 AM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک

اللہ پاکستان کی خفاظت فرمائے۔آمین
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-08, 04:56 AM   #4
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک

آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-08, 10:08 AM   #5
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,147
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک

ارے جناب، کتوں کی دوڑ میں کچھ کتے نئے آگئے ہیں‌تو کیا شیر کے لئے کوئی خطرہ ہے، بلکل نہیں۔

"جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے"
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (18-09-08)
جواب

Tags
color, پاکستان, چین, معلوم, اللہ, امریکہ, اعلیٰ, خلاف, خبر, خصوصی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
پاک بھارت ٹماٹر جنگ شروع، بھارتی تاجروںنے پاکستان کو سبزیوں کی فراہمی روک دی گلاب خان خبریں 0 08-01-11 05:46 AM
بدنام زمانہ امریکی جنرل کی پاکستان میں تعیناتی ابو عمار اپکے کالم 1 19-05-08 11:56 PM
امریکی جنرل کی پاکستان میں تعیناتی میاں شاہد عمومی بحث 6 11-04-08 09:46 AM
پولنگ کے موقع پر سندھ کی پرائیویٹ سیکورٹی گارڈزکی تعیناتی کی درخواست مسترد عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger