واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان میں خود کش دھماکہ،6 ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-11, 02:31 PM   #1
افغانستان میں خود کش دھماکہ،6 ہلاک
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 07-11-11, 02:31 PM

کابل : شورش زدہ ملک افغانستان کےاعلی ٰ حکام کےمطابق شمالی صوبےبغلان میں مسجد کے باہر خود کش حملے دھماکہ میں 2 پولیس اہکاروں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شمالی صوبے بغلان کی پولیس کے ترجمان لال محمد احمدزئی نے بتایا کہ خودکش حملہ آور نے خود کو اس وقت دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا جب لوگ کی بڑی تعداد عید الاضحٰی کی نماز کی ادائیگی کے بعد عید مل رہے تھے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ دھماکہ میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جب کہ خود کش حملہ آور کے عضاء کو تحقیقات کے لیے جمع کیا جارہا ہے۔

اولڈ بغلان سٹی کے پولیس چیف کامران خان نے بتایا کہ مرنے والے 6 افراد میں پولیس اہلکار عبداللہ بھی شامل تھا جب کہ کئی پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

افغانستان میں خود کش دھماکہ،6 ہلاک | The News Tribe

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 126
Reply With Quote
پرانا 08-11-11, 05:47 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


اناللہ و انا الیہ راجعون
آیک بار پھر عید کے دن نمازی دہشت گردوں کا نشانہ بن گئے۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-11, 06:26 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


اناللہ و انا الیہ راجعون
آیک بار پھر عید کے دن نمازی دہشت گردوں کا نشانہ بن گئے۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 12:57 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیچارے لوگ نماز پڑھنے آئے تھے لیکن ان دہشت گردوں نے نمازیوں کو بھی نہیں چھوڑا، یہ اسلام کے قوانین کی صریح پامالی ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 10:51 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپس میں کھیلتے رہو ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, story, پولیس, وقت, لیا, لوگ, لال, چیف, نماز, ملک, منتقل, محمد, مسجد, افراد, ترجمان, حملہ, حملے, خود, خودکش, خودکش حملہ, خان, دھماکہ, شمالی, عید, عبداللہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان سے افغانستان جانیوالے کنٹینرز میں اسلحہ نہیں ہوتا، وکی لیکس فرحان دانش خبریں 4 13-12-11 05:30 PM
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger