واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان میں صلیبی افواج کی بمباری سے 142 افراد کی ہلاکت کے بعد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-09, 06:50 PM   #1
افغانستان میں صلیبی افواج کی بمباری سے 142 افراد کی ہلاکت کے بعد
حیدر حیدر آن لائن ہے 27-11-09, 06:50 PM

فغانستان: نیٹو کی بمباری سے 142 کی ہلاکت کی خبر، جرمن فوج کا سربراہ مستعفی

برلن( جنگ نیوز) افغانستان میں نیٹو کی بمباری سے 142 افراد کی ہلاکت کی خبر پر جرمن فوج کے اعلیٰ ترین جنرل چیف آف اسٹاف جنرل وولف گانگ شنی درہن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے، وزیر خارجہ پیٹر وچرٹ بھی اس واقعے کی ذمہ داری قبول کررہے ہیں۔ جرمن وزیر دفاع جنھوں نے گزشتہ ماہ ہی فرانز جوزف سے عہدے کاچارج لیا ہے اس بات کی تصدیق کی کہ حملے کی رپورٹ روک لی گئی تھی اور انھیں خود بھی اس کے بارے میں بدھ کو پہلی مرتبہ علم ہوا۔ اس بات کاانکشاف جرمنی کے وزیر دفاع کارل تھیوڈور ن زو گٹن برگ نے پارلیمنٹ میں کیا انھوں نے یہ انکشاف اخبارات میں ان خبروں کی اشاعت کے بعد کیا جس میں 4 ستمبر کے حملے کے بارے میں فوجی رپورٹ دبائے جانے کاانکشاف کیاگیاتھا۔ وزیرداخلہ نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ چیف آف اسٹاف کو خود ان کی درخواست پر ان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیاگیا ہے، ایک جرمن کمانڈر کرنل جارج کلین نے 2 ٹینکروں پر طالبان کے قبضے کے بعدنیٹو سے ان پربمباری کی درخواست کی تھی، نیٹو کے ایک ذریعے نے بتایا کہ 2 امریکی ایف 15 طیاروں سے کہا گیا تھا کہ وہ صرف نیچی پروازیں کر کے اپنی طاقت کامظاہرہ کریں لیکن جرمن کمانڈر نے کہا کہ وہ بم گرائیں، یہ بمباری افغانستان میں ایک لاکھ بین الاقوامی فوج کے نئے امریکی کمانڈر جنرل اسٹینلے مک کرسٹل کی جانب سے دیئے گئے ان احکامات کے فوری بعد کی گئی جس میں انھوں نے ہدایت کی تھی کہ شہریوں کی ہلاکت سے گریز کیاجائے۔

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 216
Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 06:51 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور شاید جرمن وزیر محنت نے بھی اسی ایشو کی وجہ سے استعفی دے دیا ہے۔واللہ عالم
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کلین, وزیر, نیوز, اعلیٰ, درخواست, طالبان, علم, عالم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger