واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان میں لوگوں پر فائرنگ اچھی تفریح ہے:امریکی جنرل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-10, 04:39 AM   #1
افغانستان میں لوگوں پر فائرنگ اچھی تفریح ہے:امریکی جنرل
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 11-07-10, 04:39 AM

واشنگٹن، کابل (این این آئی)امریکی سینٹ کام کے نئے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے کہا ہے کہ افغانستان میں لوگوں پر فائرنگ کرنا اچھی تفریح ہے۔ امریکی شہر سان ڈائیگو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھاکہ افغانستان میں دوپٹہ نہ اوڑھنے پر مرد خواتین کی تذلیل اور توہین کرتے ہیں۔ اس لئے کچھ افغانیوں کو مرنا چاہیے ۔میرین کور کمانڈر مائیکل ڈبلیو ہیگل نے میٹس کو مشورہ دیا کہ وہ بات کرتے وقت الفاظ کے انتخاب میں احتیاط سے کام لیں۔ مائیکل نے میٹس کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ جنرل میٹس باصلاحیت اور محب وطن فوجی ہیں۔امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے سینٹ کام کے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹرس کے استعفے کے بعد جنرل جیمز میٹس کو سینٹ کام کا نیا سربراہ مقرر کیاہے۔

روزنامہ جنگ کی خبر
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1382
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (11-07-10), ھارون اعظم (11-07-10), یاسر عمران مرزا (11-07-10), منتظمین (11-07-10), محمدمبشرعلی (13-07-10), مرزا عامر (11-07-10), احمد بلال (11-07-10), جاویداسد (11-07-10), حیدر (11-07-10), شاہ جی 90 (11-07-10), عبدالقدوس (11-07-10), عبداللہ آدم (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 05:34 AM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید کچھ ایسی ہی بات طالبان بھی جواب میں کرنا پسند کریں گے
یہ سب کیا ہے
یہ اپنے آپ کو Civilized کہتے ہیں ؟
ایسے لوگوں کے ہاتھ مین جب فوج کی کمانڈ ہو گی تو اس نے کیا کچھ نہیں کر دینا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-07-10), مرزا عامر (11-07-10), احمد بلال (11-07-10), حیدر (11-07-10), راجہ اکرام (14-07-10)
پرانا 11-07-10, 06:39 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تبصرہ تو کر دیا غلطی سے ۔ ۔ ۔ لیکن میری گلاب خان بھائی سے درخواست ہے کہ مجھے اس خبر کا لنک فراہم کریں ۔ کیونکہ مجھے یہ خبر روزنامہ جنگ میں نہیں مل سکی

Last edited by حیدر; 11-07-10 at 06:55 AM.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-07-10), احمد بلال (11-07-10), شاہ جی 90 (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 10:39 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میں نے تبصرہ تو کر دیا غلطی سے ۔ ۔ ۔ لیکن میری گلاب خان بھائی سے درخواست ہے کہ مجھے اس خبر کا لنک فراہم کریں ۔ کیونکہ مجھے یہ خبر روزنامہ جنگ میں نہیں مل سکی
جنگ میں‌تو مجھے بھی نہیں‌ملی لیکن اور دو جگہوں‌پر یہ خبر موجود ہے
اردو پوائنٹ
اےآروائی ون ورڈ
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-07-10), حیدر (13-07-10), راجہ اکرام (14-07-10), شاہ جی 90 (11-07-10), عبداللہ آدم (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 11:25 AM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
واشنگٹن، کابل (این این آئی)امریکی سینٹ کام کے نئے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے کہا ہے کہ افغانستان میں لوگوں پر فائرنگ کرنا اچھی تفریح ہے۔
یہ لیجیے اس خبر کو واشنگٹن پوسٹ سے براہ راست پڑھ لیں اور اس کے متعلق الجزیرہ کا ویڈیو بھی دیکھیں۔ مجھے ان پر غور کرنے کا وقت نہیں ملا ہے لیکن پھر بھی ان سے ظاہر ہو رہا ہے کہ روزنامہ جنگ میں جس رخ سے اس خبر کو پیش کیا گیا ہے وہ واشگٹن پوسٹ کی اصلی خبر سے بہت مختلف ہے۔


Name:  wash log.gif
Views: 103
Size:  2.9 KB

James Mattis: 'It's fun to shoot some people'


Corrected 11:03: An earlier version of this item incorrectly quoted Gen. James Mattis.

President Obama's pick to lead military operations in Afghanistan, Iraq, Pakistan and the Middle East is an experienced ground combat commander, but also earned a stern rebuke in 2005 for controversial comments about combat operations.

Marine Corps Gen. James Mattis, then a lieutenant general, told a crowd in San Diego that it was "fun to shoot some people" and said that some Afghans deserved to die.

"You go into Afghanistan, you got guys who slap women around for five years, because they didn't wear a veil," Mattis said. "You know guys like that ain't got no manhood left anyway. So it's a hell of a lot of fun to shoot 'em." (Watch Mattis's comments in the video above.)

Then-Marine Corps Commandant Michael W. Hagee told Mattis to choose his words "more carefully," but also praised him as "one of the country's bravest and most experienced military leaders."

"While I understand that some people may take issue with the comments made by him, I also know he intended to reflect the unfortunate and harsh realities of war," Hagee said. "Mattis often speaks with a great deal of candor. I have counseled him concerning his remarks, and he agrees he should have chosen his words more carefully."
Military ethicists warned that Mattis's comments had the potential to cause violent events committed either by U.S. military service members or against American troops.

On Thursday Defense Secretary Robert Gates told reporters that appropriate action was taken against Mattis in 2005.
"Obviously in the wake of the Rolling Stone interview [with Gen. Stanley McChrystal], we discussed this kind of thing," Gates said. "And I have every confidence that -- that General Mattis will be -- will respond to questions and speak publicly about the matters for which he is responsible in an entirely appropriate way
."


Federal Eye - James Mattis: 'It's fun to shoot some people'

Last edited by ناصحی; 11-07-10 at 11:43 AM. وجہ: To add post related video
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (13-07-10), مرزا عامر (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 12:28 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



بحوالہ خبر
افغانستان میں لوگوں پر فائرنگ، اچھی تفریح ہے،امریکی جنرل



واشنگٹن / کابل ( جنگ نیوز / این این آئی) امریکی سینٹ کام کے نئے سربراہ جنرل جیمز میٹس کہہ چکے ہیں افغانستان میں لوگوں پر فائرنگ کرنا اچھی تفریح ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق 2005ء میں اس وقت کے لیفٹیننٹ جنرل جیمز میٹس نے امریکی شہر سان ڈائیگو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھاکہ افغانستان میں دوپٹہ نہ اوڑھنے پر مرد خواتین کی تذلیل اور توہین کرتے ہیں۔ اس لئے کچھ افغانیوں کو مرنا چاہیے میرین کور کمانڈر مائیکل ڈبلیو ہیگل نے میٹس کو مشورہ دیا کہ وہ بات کرتے وقت الفاظ کے انتخاب میں احتیاط سے کام لیں۔ مائیکل نے میٹس کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ جنرل میٹس باصلاحیت اور محب وطن فوجی ہیں۔ امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے سینٹ کام کے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹرس کے استعفے کے بعد جنرل جیمز میٹس کو سینٹ کام کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔
ان کی حالیہ تقرری کے بعد ان ریمارکس کے حوالے سے انکی ویڈیو ایک بار پھر منظرعام پر آ گئی ہے اور امریکی فوجی حکام جو ابھی جنرل میک کرسٹل کے معاملے کی وجہ سے مشکل میں ہیں، ان پر یہ نئی افتاد آن پڑی ہے۔
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (11-07-10), مرزا عامر (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 12:41 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
یہ لیجیے اس خبر کو واشنگٹن پوسٹ سے براہ راست پڑھ لیں اور اس کے متعلق الجزیرہ کا ویڈیو بھی دیکھیں۔ مجھے ان پر غور کرنے کا وقت نہیں ملا ہے لیکن پھر بھی ان سے ظاہر ہو رہا ہے کہ روزنامہ جنگ میں جس رخ سے اس خبر کو پیش کیا گیا ہے وہ واشگٹن پوسٹ کی اصلی خبر سے بہت مختلف ہے۔

السلام علیکم

کلپ میں کی گئی تقریر، واشنگٹن پوسٹ کی انگلش نیوز اور گلاب خان کی طرف سے پیش کی گئی اردو خبر میں کوئی فرق نہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-07-10), عبداللہ آدم (12-07-10)
پرانا 11-07-10, 01:13 PM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
کلپ میں کی گئی تقریر، واشنگٹن پوسٹ کی انگلش نیوز اور گلاب خان کی طرف سے پیش کی گئی اردو خبر میں کوئی فرق نہیں۔
والسلام

السلام علیکم

میرا مقصد یہاں جنرل کے جاہلانہ بیان کا دفاع کر نا نہیں بلکہ میڈیا کی اس نوعیت کی گمراہ کن رپورٹینگ کے اہم مسئلے کو اجاگر کرنا ہے ۔
مثلاً خبر کے مکمل سیاق و سباق کو پیش نہیں گیا ہے۔
اس دھاگے کی خبر میں یہ بھی نہیں بتایا گیا کی یہ بیان پانچ سال پرانا ہے
جنرل کی تعریف کا ذکر کیا گیا ہے مگر اُس کے خلاف اس بیان کی وجہ سے ایکشن کے متعلق کچھ بھی نہیں کہا گیا۔
وغیرہ وغیرہ
اس سے جو خبر سامنے آتی ہے وہ manipulative یاگمراہ کن ہے جس سے میڈیا اُن لوگوں کو بیوقوف بنا رہا ہے جوخبروں کی جانچ پڑتال کی صلاحیت نہیں رکھتے یا پھر ایسی کوشش کرتے ہی نہیں۔

والسلام
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 01:25 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیان نیا ہو یا پرانا
ذہنیت کی ترجمانی خوب کررہاہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-07-10), مرزا عامر (11-07-10), حیدر (13-07-10), راجہ اکرام (14-07-10), عبداللہ آدم (12-07-10)
پرانا 11-07-10, 03:48 PM   #10
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بیان نیا ہو یا پرانا
ذہنیت کی ترجمانی خوب کررہاہے
میں نے امریکی جنرل کے بیان کے عرصے کا ذکر گمراہ کن رپورٹینگ کےحوالے سے کیا ہے، اس ذکر کا کسی کی ذہنیت کی ترجمانی سے کیا تعلق ہے؟ Name:  lolht7.gif
Views: 77
Size:  11.0 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-07-10), حیدر (13-07-10)
پرانا 11-07-10, 04:53 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے ایسا کیوں سمجھا کے میں نے آپ کی کسی پوسٹ پر کمنٹ کیا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-07-10), مرزا عامر (11-07-10), حیدر (13-07-10), عبداللہ آدم (12-07-10)
پرانا 11-07-10, 05:28 PM   #12
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آپ نے ایسا کیوں سمجھا کے میں نے آپ کی کسی پوسٹ پر کمنٹ کیا
تو پھر کیا آپ نے لا علمی میں میرے مراسلے (8#) پر کمنٹ کردیا ہے؟ Name:  hitwall.gif
Views: 72
Size:  904 بائٹس
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-07-10), حیدر (13-07-10)
پرانا 11-07-10, 05:39 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائیں !
میں نے خبر پر کمنٹس کیا تھا آپکی پوسٹ سے اس کا رابطہ کیسے بن گیا
ہیں جی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-07-10), مرزا عامر (11-07-10), حیدر (13-07-10), عبداللہ آدم (12-07-10)
پرانا 11-07-10, 06:03 PM   #14
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ہائیں !
میں نے خبر پر کمنٹس کیا تھا آپکی پوسٹ سے اس کا رابطہ کیسے بن گیا
ہیں جی

ذرامیری اس پوسٹ کو پڑھ کر غور کریں تو آپ پر یہ رابطہ روشن ہو جاے گا!
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-07-10), حیدر (13-07-10)
پرانا 11-07-10, 06:18 PM   #15
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ہائیں !
میں نے خبر پر کمنٹس کیا تھا آپکی پوسٹ سے اس کا رابطہ کیسے بن گیا
ہیں جی
جس خبر پر آپ نے کمنٹ کیا ہے اسکو quote کرنے کی زحمت کر دی ہوتی تو نہ میرا اور نہ ہی آپکا وقت اس فضول بعث پر برباد ہوتا۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-07-10), حیدر (13-07-10)
جواب

Tags
color, فوجی, ہے۔, کابل, کرتے, وقت, وزیر, وطن, چاہیے, مرد, مشورہ, آئی, افغانستان, این, الفاظ, اچھی, انتخاب, امریکی, تفریح, تعریف, جنگ, خواتین, خبر, خطاب, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں محمدعدنان کائنات کے راز 3 04-09-11 03:20 AM
پاکستان میں امیروں کو بھی ٹیکس دینے ہوں گے ہیلری کلنٹن جاویداسد خبریں 7 19-10-10 11:56 PM
میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 12 29-07-08 07:59 PM
پاکستانی قوم دنیا کی بہترین قوموں میں سے ایک، عبدالستار ایدھی وجدان خبریں 0 09-07-08 11:28 AM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger