واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: افغانستان میں پوست کی دھماکا خیز پیداوار کا امکان ہے، امریکی کمانڈر :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-08, 11:54 AM   #1
::: افغانستان میں پوست کی دھماکا خیز پیداوار کا امکان ہے، امریکی کمانڈر :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 03-01-08, 11:54 AM

کابل…افغانستان میں اس سال پوست کی دھماکا خیز پیداوار کی توقع ہے جس کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی کو مسلح مزاحمت کاراسلحے کی خریداری کے لئے استعمال کرینگے۔ایک پریس کانفرنس میں ناٹو افواج کے امریکی کمانڈر ڈین مکنیل نے اس خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یورپ کے ناٹو کمانڈرز نے اس سال منشیات کی پیداوار کے خلاف اپنی کارروائیاں بڑھانے کے لئیکہا ہے ،اور وہ پوست کی پیداار روکنے کے لئے سخت اقدامات کرینگے۔یاد رہے کہ 2006کے مقابلے میں 2007 میں افغانستان میں پوست کی پیداوار میں 34 فیصد اضافہ ہوا تھا۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 342
Reply With Quote
جواب

Tags
خلاف, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
کیا پاکستان کا نظام تعلیم کالے انگریز اور فتنہ جو مُلا پیدا کر رہا ہے؟(Part-1) حیدر اپکے کالم 14 12-12-09 10:53 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
نیوزی لینڈکرکٹ حکام نے پاکستان سیریز کی پیشکش قبول کرلی عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger