واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان میں گندم کابحران مہاجرین کی پاکستان آمد شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-08, 06:29 AM   #1
افغانستان میں گندم کابحران مہاجرین کی پاکستان آمد شروع
وجدان وجدان آف لائن ہے 26-01-08, 06:29 AM

افغانستان میں برف باری راستوں کی بندش اور پاکستان کی طرف سے آٹے کی افغانستان سمگلنگ کے خلاف سخت اقداما ت کے نتیجے میں آٹے کا بحران پیدا ہوگیا ہے اور حکومتی کنٹرول نہ ہونے کے باعث بعض علاقوں سمیت دارالحکومت میں بھی آٹے کی قیمت ریکارڈ قیمت تک پہنچ گئی - افغانستان سے آمدہ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق اس وقت بیس کلو آٹے کی بوری کی قیمت 1500 افغانی ہے یہ آٹا بھی اعلی کوالٹی کا نہیں تاہم مجبورا لوگ اسے استعمال کررہے ہیں پاکستانی مارکیٹ میں اس کی قیمت 1900 روپے تک پہنچتی ہیں دوسری طرف برفباری کے باعث راستوں کی بندش کے بعد گھی اور چینی کی قیمتوں میں تیس سے ساٹھ فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا -ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے فروری تا جون تک اس بحران پر کنٹرول کرنے کا عندیہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ گندم بحران کے خاتمے کیلئے افغان حکومت نے اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام سے بھی اس سلسلے میں مدد کی درخواست کی ہے دوسری طرف سینکڑوں افغانی خاندان جو سال 2007ء کے اواخر میں افغانستان گئے تھے برفباری اور گندم کے بحران کے باعث دوبارہ پاکستان کا رخ کررہے ہیں-

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 328
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, پاکستانی, لوگ, اقوام متحدہ, خلاف, درخواست, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں موجود امریکی ایجنٹوں کے خلاف آپریشن شروع ALI-OAD خبریں 0 26-02-11 08:07 AM
پاکستان میں نئی موبائل کمپنی اپنی خدمات شروع کررہی ہے!!!!!!!!!!! گلاب خان عمومی بحث 31 13-10-10 08:05 AM
پاکستان کا نام تبدیل کرنے کی سازشیں شروع کنعان تاریخ پاکستان 10 27-11-09 09:35 PM
کیری لوگر بل پہ پاک فوج کے تحفظات، اوبامہ نے بل پر دستخط موخر کر دئیے ، قومی اسمبلی میں بحث شروع کنعان سیاست 4 08-10-09 11:36 PM
امریکا نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی بات کرنا شروع کر دی، امریکی اخبار خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger