واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان : نیٹو کا سب سے زیادہ نقصان 2010ء میں ہوا‘ 709 فوجی ہلاک ہوئے: رپورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-11, 01:43 AM   #1
افغانستان : نیٹو کا سب سے زیادہ نقصان 2010ء میں ہوا‘ 709 فوجی ہلاک ہوئے: رپورٹ
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 02-01-11, 01:43 AM

کابل (جی این آئی) افغان جنگ کے حوالے سے اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق 2010ءمیں افغانستان میں سلامتی کی صورتحال بتدریج ابتر ہوئی جبکہ 16 اضلاع میں طالبان کے خطرات بھی بہت زیادہ بڑھ گئے جبکہ ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ اور غیر ملکی امدادی ٹیمیں طالبان کیخلاف نیٹو فوج کی کامیابیوں کے دعوﺅں سے متفق نہیں ہیں جبکہ 2010ء میں افغانستان کیلئے استحکام اور سلامتی کی صورتحال کی بہتری کیلئے عالمی کوششوں میں بھی کوئی ڈرامائی تبدیلی نہیں ہوئی۔ خصوصی رپورٹ کے مطابق افغان جنگ کے آغاز سے لیکر اب تک نیٹو فوج کا سب سے زیادہ نقصان 2010ء میں ہوا جس میں نیٹو کے کم از کم 709 فوجی ہلاک ہو گئے جس میں 448 امریکی‘ 103 برطانوی فوجی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس افغان جنگ میں عام شہریوں کی ہلاکتیں 20 فیصد بڑھ گئیں۔ پانچ ہزار شہری صرف طالبان حملوں کا شکار ہوئے جبکہ 750 سے زائد شہری نیٹو اور افغان فوج کی کارروائیوں میں مارے گئے۔
افغانستان / رپورٹ



Nawaiwaqt eNewspaper - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | Nawaiwaqt | افغانستان : نیٹو کا سب سے زیادہ نقصان 2010ء میں ہوا‘ 709 فوجی ہلاک ہوئے: رپورٹ
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 234
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
عامرشہزاد (02-01-11), عبداللہ آدم (02-01-11)
پرانا 02-01-11, 08:49 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 12
کمائي: 484
شکریہ: 10
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الحمد للہ............... اللہ اکبر
ابن عباس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-01-11, 10:00 PM   #3
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,971
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,701 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ وہ نقصان ہے جو""وہ"" بتا رہے ہیں!!!

اس کو 10 سے ضرب دے لیں.............تو ہم حقیقت کے کچھ قریب پہنچ جائیں گے!!!

اللھم انصر الجھاد والمجاھدین.امین
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن عباس (03-01-11)
پرانا 02-01-11, 11:24 PM   #4
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,432
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
اللھم اخذل الکافرین و اَخرج المجاھدین منھم سالمین غانمین
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابن عباس (03-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11)
جواب

Tags
فوج, فوجی, کیلئے, کیخلاف, کوئی, کوششوں, کم, گزشتہ, ملکی, مطابق, آئی, آغاز, افغان, این, اقوام متحدہ, بہتری, برطانوی, جنگ, حوالے, خصوصی, شکار, طالبان, عالمی, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
2010ء: پاکستانی سفیر حسین حقانی واشنگٹن کی نمایاں شخصیات میں شامل گلاب خان خبریں 0 26-11-10 03:49 AM
ماہنامہ پاکستان کی آواز - جون 2010ء - یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں! ھارون اعظم پاک میگ 19 22-09-10 08:23 PM
ماہنامہ پاکستان کی آواز - اگست 2010ء - یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں! ھارون اعظم پاک میگ 4 14-09-10 06:59 PM
سیلاب کی تباہی 11-2010ء میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد ہوجائیگی، وزارت خزانہ کی جائزہ رپورٹ گلاب خان خبریں 0 23-08-10 03:21 AM
پاکستان میں اسامہ بن لادن مشرف سے زیادہ مقبول ہیں: جائزہ رپورٹ پاکستانی خبریں 0 13-09-07 03:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger