|
افغانستان: پرتشدد واقعات،طالبان رہنما سمیت8 افراد ہلاک

24-12-07, 04:30 PM
کابل …افغانستان میں بم دھماکوں اور تشدد کے واقعات میں مقامی طالبان رہنما سمیت 8 افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق جنوبی شہر قندھار کے مغربی ضلع پنجوائی میں لاش میں چھپائے گئے۔ بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہوئے۔قندھار کے شمال میں بم دھماکے میں دو شہری ہلاک ہوئے۔ صوبہ کنڑکے پولیس سربراہ عبدالجلال نے بتایا کہ ضلع Wata Purمیں پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں پولیس آفیسر ہلاک اور تین اہلکارزخمی ہوئے۔ صوبہ غزنی میں پولیس نے جھڑپ کے دوران طالبان کے مقامی رہنما اور اس کے دو محافظوں کو ہلاک کردیا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|