واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستان : پرتشدد واقعات میں اضافہ جنگ کو طویل کر سکتا ہے،امر یکی جنرل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 03:29 PM   #1
افغانستان : پرتشدد واقعات میں اضافہ جنگ کو طویل کر سکتا ہے،امر یکی جنرل
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 17-10-08, 03:29 PM

واشنگٹن... امریکی جنرل ڈیوڈپیٹراس نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں ترقیاتی منصوبوں کی کمی اور پرتشدد واقعات میں تیزی سے اضافہ فوجی آپریشن کو طویل جنگ میں تبدیل کر سکتا ہے۔ امریکی اخبار”واشنگٹن پوسٹ“ نے جنرل ڈیوڈ پیٹراس کی جانب سے علاقائی حکمت عملی کی از سر نو تشکیل کے حوالے سے تیار کردہ رپورٹ میں کہی ہے۔ جنرل ڈیوڈ پیٹراس 31 اکتوبر کو امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ جنرل ڈیوڈ پیٹراس کی ریوو رپورٹ باضابطہ طور پر اگلے ماہ سے شروع ہوگی لیکن جو ماہرین اور فوجی حکام اس کی تیاری میں مدد دے رہے ہیں ان کا کہتا ہے کہ جنرل ڈیوڈ پیٹراس کم از کم دو بڑے ایشوز پر خصوصی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 143
Reply With Quote
جواب

Tags
واقعات, واشنگٹن, آپریشن, خصوصی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 5 15-12-10 12:35 AM
ہم بلوچستان کا مقدمہ نہیں ہارے (دوسرا زاویہ نظر) حیدر بلوچی فورمز 4 11-07-10 01:19 PM
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز میں انتظامیہ کا رویہ عرفان حیدر تجاویز اور شکایات 3 29-07-08 07:12 PM
لاس ویگاس میں پاکستانی ڈاکٹروں کا مفت کلینک پاکستانی خبریں 1 14-09-07 08:55 PM
بہترمستقبل کیلئے انڈین لیگ ضرورکھیلیں ،پاکستانی کرکٹرز کو میانداد کا مشورہ خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 07-08-07 09:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger