واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغانستا ن دوسر ا گو انتا نا مو بے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-10, 10:47 PM   #1
افغانستا ن دوسر ا گو انتا نا مو بے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 09-09-10, 10:47 PM

09ستمبر 2010
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں تعینات امریکی فوجی عام شہریوں کوقتل کرکے اب ن کی انگلیاں کاٹنا شروع کر دی ہیں ریڈیو ایران کے مطابق بارہ امریکی فوجیوں پرالزام ہے کہ انھوں عام افغان شہریوں کونشانہ بنانے کے لیے ایک خفیہ ٹیم تشکیل دے ر کھی ہے ۔پانچ امریکی فوجیوں پرتین افغان شہریوں کوقتل کرنے کا الزام ہے۔ ان میں ایک امریکی فوجی مقتول افغان شہریوں کی انگلیاں کاٹنے ا ور انھیںیادگارکیے طورپر اکٹھاکر نے میں ملوٹ پایاگیاہے۔

Attached Thumbnails
10740_thumbnail.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 212
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), محمد عاصم (10-09-10), مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 10-09-10, 10:12 AM   #2
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,584
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
پانچ امریکی فوجیوں پرتین افغان شہریوں کوقتل کرنے کا الزام ہے۔ ان میں ایک امریکی فوجی مقتول افغان شہریوں کی انگلیاں کاٹنے ا ور انھیں یادگارکیے طورپر اکٹھاکر نے میں ملوٹ پایاگیاہے۔
اصل میں یہ ہیں سفاک دہشت گرد جو مہذب بنے پھرتے ہیں، درندے ہیں جو اپنی فطرت کے مطابق ایسے مظالم کرتے ہیں جو صرف ایک درندہ ہی کرسکتا ہے، اب انسانوں کی انگلیاں کاٹ کر ان کو یادگار کے طور پر کوئی جاہل پاگل ہی رکھے نا کہ کوئی مہذب و شائستہ انسان، مگر کچھ لوگ ان درندوں کو مہذب بنا کر پیش کرنے کے لیے دن محنت کر رہے ہیں مگر ان کی یہ محنت بےکار جائے گی ان شاءاللہ
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), مرزا عامر (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 12:23 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد ڈیجیل کی رائے درکار ہوگی اس بارے میں
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 12:43 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
فواد ڈیجیل کی رائے درکار ہوگی اس بارے میں
فواد ڈیجیٹل عید کی تیاریوں میں مصروف لگتے ہیں۔
ویسے جب سے یہ سنا ہے کہ امریکی افواج نے جولائی 2011 تک افغانستان چھوڑنے کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔ مجاہدین کے حملے اور تیز ہو گئے ہیں ۔ لگتا تو یہی ہے کہ انخلاء وقت سے پہلے عمل میں آجائے گا۔ جیسا ماضی میں ہوتا رہا ہے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوجی, فوجیوں, ہے۔, کاٹنے, کرکے, گو, ٹیم, ڈیسک, مو, مطابق, افغانستان, ایران, انگلیاں, امریکی, بے, بارہ, تشکیل, تعینات, خفیہ, دی, دے, ستمبر, شہریوں, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیاکوئی کسی دوسرے کے لئےاستخارہ کرسکتاھے؟ shafirajput اسلام اور معاشرہ 2 12-01-11 11:59 AM
دہشت گردی کا خطرہ، پاکستان دوسرے نمبر پر ALI-OAD خبریں 2 16-11-10 07:13 AM
پاکستان سے وسط ایشیا تک ایکو ٹرین چلائی جائے گی Real_Light خبریں 7 14-10-09 11:02 AM
اولمپکس مشعل عالمی اولمپکس کی تاریخ میں دوسری مرتبہ کل پاکستان پہنچے گی ابن جلال خبریں 0 13-04-08 05:49 PM
پاکستان دنیا کا نواں اور سارک کا دوسرا بدعنوان ترین ملک ، ماہرین خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 11:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger