واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغان شہری مار کر امریکی لاشوں سے کھیلتے رہے؛؛

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-11, 11:52 PM   #1
افغان شہری مار کر امریکی لاشوں سے کھیلتے رہے؛؛
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 02-04-11, 11:52 PM


 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 670
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-04-11), محمد عاصم (03-04-11), محمدعدنان (06-04-11), حیدر (03-04-11), عبداللہ آدم (03-04-11)
پرانا 02-04-11, 11:53 PM   #2
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,818
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (08-04-11), shafresha (03-04-11), محمد عاصم (03-04-11), مرزا عامر (03-04-11), حیدر (03-04-11)
پرانا 02-04-11, 11:59 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,471
شکریہ: 5,865
3,225 مراسلہ میں 6,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-04-11), حیدر (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 03:16 AM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اللہ ہم پر رحم فرما، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (03-04-11), اویسی (06-04-11), حیدر (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 08:27 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ طالبان تھے ۔ جب تک یہ لوگ ظلم و ستم و بربریت نہیں چھوڑتے ہم کو اس کے خلاف جہاد کرنا چاہیے۔ قوم کو بیدا کرنا چاہیے۔ قوم بھلا کب تک سوئی رہے گی،۔ قوم بھلا سمجھتی کیوں نہیں۔ امریکیوں کی بات نہیں ہے۔ بات طالبان کی ہے۔ ان لوگوں نے اسلام کا حلیہ بگاڑ دیا ہے۔ یہ لوگ اسلام سے بہت دور ہیں۔ انکو اسلام کا پتا تک نہیں۔ یہ لوگ اسلام کے نام پر کھلواڑ کر رہے ہیں

نہایت اُداسی سے ساحل کو دیکھتے ہوئے بول رہا ہوں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (03-04-11), محمد عاصم (03-04-11), مرزا عامر (03-04-11), شمشاد احمد (06-04-11), عبداللہ آدم (03-04-11), عبداللہ حیدر (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 09:02 AM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,584
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دہشت گرد، جنگلی درندے، سفاک ظالم عیسائی، یہود اور ہندو

عیسائی درندوں کی درندگی کی کئی ایک تصاویر ہیں مگر ان کو ڈلیٹ کردیا جاتا ہے اس لیے صرف دو ہی لگا رہا ہوں۔
اگر کوئی مزید دیکھنا چاہتا ہے تو نیچے لنک سے دیکھے۔
دین صرف قرآن اور صحیح حدیث: عیسائی دہشت گرد افواج کے مظالم
Attached Images
  
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

Last edited by محمد عاصم; 03-04-11 at 09:28 AM.
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 12:54 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خدا غارت کرے کافروں کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (06-04-11), حیدر (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 09:03 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصاویر جمع کرنے والی بات سے یاد آیا کہ سابق امریکی جاسوس رابرٹ اینڈرسن نے بھی تو اسی بابت کہا تھا کہ جب انکو زیادہ سے زیادہ مارنے کا حکم ہوتا ہے تو بطور ثبوت تصاویر لینے کا کہا جاتا ہے۔ یا شاید ایسا ہی کُچھ کہا تھا اُس نے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (03-04-11), محمد عاصم (03-04-11), اویسی (06-04-11)
پرانا 03-04-11, 10:28 PM   #9
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,971
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,701 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کدھر ہیں جی دھشت گردوں کے بیخ کن!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 11:18 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آ گیا ہوں ۔ جی فرمائیں؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-11, 08:34 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارا یہاں بھی ایک طبقہ نے اسلام کو اس قدر بگاڑ دیا ہے کہ ، کلمہ سے لے کر آخری رسومات تک سب میں بگاڑ ہی بگاڑ ۔ ۔ ۔ ۔
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-04-11)
پرانا 04-04-11, 10:17 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 678
کمائي: 12,900
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

يہ تاثر بلکل غلط ہے کہ اعلی امريکی افسران ايسی خبروں کا نوٹس نہیں ليتے جن ميں عام شہريوں کے خلاف جنگی جرائم جيسےمبينہ الزامات منظر عام پر آتے ہیں ۔ بہت سے لوگ امريکی فوجيوں کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزيوں کے واقعات کا ذکر تو کرتے ہيں ليکن جان بوجھ کر اس بات کو نظر انداز کرتے ہیں کہ اس طرح کے واقعات کی امريکی حکومت سنجيدگی سے تحقيقات بھی کررہی ہے۔ اور ان فوجيوں کو ايک ماہ پہلے ہی سے باقاعدہ چارج بھی کيا جا چکا ہے۔

Checkpoint Washington - Hearing begins in Stryker 'kill team' case

امريکی حکومت نے يہ تسليم کيا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے حوالے سے امريکی آرمی کا ريکارڈ مثالی نہيں ہے۔ ليکن يہ بھی حقيقت ہے کہ تاريخ انسانی کی ہر فوج ميں ايسے افراد موجود رہے ہيں جنھوں نے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کی اور قانون توڑا۔ ليکن يہ تمام واقعات کسی منظم سسٹم کے تحت نہيں رونما نہيں ہوۓ تھے بلکہ کچھ افراد کے انفرادی عمل کا نتيجہ تھے۔

يہ لوگ امريکی فوج کی اکثريت کی ترجمانی نہيں کرتے۔ اس طرح کے واقعے ميں شامل تمام افراد کا ٹرائل ہوا اور انھيں قانون کے مطابق سزائيں دی گئيں۔ يہ ايک خقيقت ہے جس سے انکار نہیں کيا جا سکتا۔

آپ دنيا کے کتنے ممالک کے بارے ميں يہ دعوی کر سکتے ہيں کہ جہاں حکومت کی جانب سے فوجيوں کے کردار اور ان کے اعمال کا اس طرح احتساب کيا جاتا ہے؟


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Community | Facebook
Fawad آف لائن ہے   Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-04-11)
پرانا 04-04-11, 10:49 PM   #13
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,971
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,701 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad مراسلہ دیکھیں
آپ دنيا کے کتنے ممالک کے بارے ميں يہ دعوی کر سکتے ہيں کہ جہاں حکومت کی جانب سے فوجيوں کے کردار اور ان کے اعمال کا اس طرح احتساب کيا جاتا ہے؟


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Community | Facebook
پاکستان میں............................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-04-11)
پرانا 05-04-11, 01:23 AM   #14
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 434
کمائي: 9,638
شکریہ: 1,636
320 مراسلہ میں 938 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
فواد میں نے آپ سے یہاں ایک سوال پوچھا تھا
قرآن پاک شہید کر دیا
یہاں جو کچھ ہے اس پر کوئی سوال نہیں
بس اللہ سے دعاء ہے کہ مجھے ان جانبازوں کا خادم بنائے جو صلیبیوں کے خلاف اللہ کی رضا کے لیے قتال کررہے ہیں۔ آمین
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (06-04-11), محمد عاصم (12-04-11), حیدر (05-04-11), عبداللہ آدم (05-04-11)
پرانا 05-04-11, 10:09 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 678
کمائي: 12,900
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : موجو مراسلہ دیکھیں

بس اللہ سے دعاء ہے کہ مجھے ان جانبازوں کا خادم بنائے جو صلیبیوں کے خلاف اللہ کی رضا کے لیے قتال کررہے ہیں۔ آمین

اس سے پہلے کہ آپ افغانستان کے مقدس آزادی کے سپاہيوںکی کاميابی کے ليے دعا گو ہوں اور اپنے وطن کی آزادی کے نعرے کے تحت ان کے خود ساختہ جہاد کے ضمن ميں کلمہ خير کہيں، بہتر ہو گا کہ آپ ايک نظر ان مظالم پر بھی ڈاليں اور بے گناہ شہريوں کے دانستہ قتل کے اعداد وشمار کو بھی ملحوظ رکھيں جنھيں يہ لوگ اسلام کا نام لے کر جائز قرار دے رہے ہيں۔ ميں يہ بات واضح کر دوں کہ ہمارا افغان عوام کی سرزمین پر قبضہ کرنے کا کوئ ارادہ نہيں ہے۔ امريکی حکومت کا اس خطے کے حوالے سے اپنی بالا دستی قائم کرنے کا نہ ہی کوئ عزم ہے اور نہ ہی کوئ کوشش۔ ہماری لڑائ، عزم اور تمام تر کاوشيں ان پرتشدد عناصر کے خلاف ہيں جو دنيا بھر ميں بے گناہ انسانوں کے ليے خطرہ بنے ہوۓ ہيں۔ يہ کوئ اتفاق نہيں ہے کہ ہميں عالمی برادری، اقوام متحدہ اور سعودی عرب سميت اکثر اسلامی ممالک کی سپورٹ اور حمايت حاصل ہے۔ دوسری جانب آپ جن مجرموں کی حمايت کر رہے ہیں ان کی طرف سے جس مسخ شدہ نظريات کا پرچار کيا جا رہا ہے ان کو تو تمام اہم مسالک اور مذہبی رہنماؤں نے يکسر مسترد کر ديا ہے۔

صرف دو ہفتے قبل 18 ممالک کے 250 سے زائد مذہبی سکالرز نے سيرت کانفرنس کے دوران دہشت گردی کی سوچ کی سخت مذمت کی ہے۔

..:: Seerat Conference ::..

يہ بات حيران کن ہے کہ بعض راۓ دہندگان ابھی تک سرحد کے دونوں جانب طالبان اور دہشت گردوں کی کاروائيوں اور ان کے مجموعی رويے کے حوالے سے تذبذب اور ابہام کا شکار ہيں اور اس پر بحث کرتے رہتے ہيں۔ بدقسمتی سے يہ دہشت گرد اپنے طرزعمل کے ضمن ميں ايسے کسی مخمصے کا شکار نہيں ہيں۔ يہ اپنی مخصوص سوچ اور نظريے پر کامل اور پختہ يقین رکھتے ہیں۔ يہ اپنے آپريشنز کی تکميل ميں کسی قسم کی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہيں کرتے اور بے گناہ انسانوں کے خلاف جاری دہشت گردی کی مہم کو جاری رکھنے ميں انھيں کوئ پيشمانی نہيں ہے۔

حاليہ واقعے ميں افغانستان کے نمروز صوبے ميں لڑکيوں کی ايک سکول بس کو دھماکے سے اڑا ديا گيا جس کے نتيجے ميں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوۓ۔ بدقسمتی سے ہلاک ہونے والے 10 ميں سے 9 بچے تھے۔ 3 افغان شہريوں کو آئ – ايس – اے – ايف کے ہيلی کاپٹرز کے ذريعے اتحادی افواج کے ايک قريبی ہسپتال منتقل کر ديا گيا۔

يہ تازہ واقعہ دہشت گردوں کی جانب سے دھماکہ خيز مواد کے ذريعے بے گناہ شہريوں کوہلاک کرنے کی حکمت عملی کا ايک اور ثبوت ہے۔ خود کو انسانيت کے خير خواہ اور حريت پسند کہلوانے کے شوقين مجرموں کی جانب سے يہ ايک مربوط حکمت عملی اور تسلسل کے ساتھ جاری مہم کا حصہ ہے۔ آپ ان روزانہ کے واقعات کو نظرانداز کرنے پر کيونکر آمادہ ہيں؟

جو راۓ دہندگان مخصوص واقعات کو بنياد بنا کر دہشت گردوں کی کاروائيوں کے حوالے سے شکوک اور شبہے کا اظہار کرتے ہیں انھيں چاہيے کہ وہ مجموعی صورت حال اور زمين پر موجود حقائق کا جائزہ لیں اور اس حقیقت کا ادراک کريں کہ بے گناہ شہريوں، عورتوں اور بچوں کی حفاظت ان کے لائحہ عمل کا حصہ نہيں ہے۔ اس کے برعکس وہ انسانی جانوں کے ضياع کے ہر موقع سے فائدہ اٹھاتے ہيں تا کہ ان تصاوير کے ذريعے اپنی خونی سوچ کا پرچار کريں اور اپنی صفوں ميں مزيد افراد کو شامل کريں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach | Facebook
Fawad آف لائن ہے   Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-04-11)
جواب

Tags
com, gif, images, jpg, news, pic, ہے۔, کھیلتے, لوگ, لاشوں, چاہیے۔, نام, مار, آمین, افغان, اللہ, امریکی, اسلام, بول, خلاف, دور, رحم, ساحل, شہری, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم نے غریبوں کے لئے گیس بلوں کا ریلیف پیکج تیار کرنے کی ہدایت کردی گلاب خان خبریں 1 12-03-11 11:31 PM
::: آؤ۔ ۔ ۔ ! ملک کے گلی کوچوں ، چوکوں چوراہوں سے ملک کو بچانے کی تحریک شروع کریں۔ افتخار محمد چوہدری کی اپیل ::: ابو کاشان خبریں 1 16-10-10 02:14 AM
وعدوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،پی پی سے اتحاد ججوں کی بحالی کی شرط پر کیا،شہباز شریف عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger