واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغان صدر حامد کرزئی دو روزہ دورے پر بدھ کو پاکستان آئیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-07, 04:35 PM   #1
افغان صدر حامد کرزئی دو روزہ دورے پر بدھ کو پاکستان آئیں گے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-12-07, 04:35 PM

اسلام آباد.....افغانستان کے صدر کررزئی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر بدھ کو پاکستان آرہے ہیں ۔صدر کرزئی اس دورے میں صدر پرویز مشرف سے ملاقات کریں گے ، جس کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات ، علاقائی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوگا ۔ افغان صدر اور ان کے وفد کے ارکان اسلام آباد میں قیام کے دوران حکومت پاکستان کے اعلیٰ عہدیداروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے ، جن میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی جائے گی ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 316
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, اسلام, اعلیٰ, خلاف, روزہ, صورتحال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے Saeed Mazari آپکے کاروباری اشتہارات 19 18-01-09 04:22 AM
پاکستانی معاشرہ کی تباہی میں روزنامہ جنگ کا حصہ(2) وجدان خبریں 7 01-02-08 12:24 PM
پاکستانی معاشرہ کی تباہی میں روزنامہ جنگ کا حصہ(1) وجدان خبریں 0 30-01-08 06:22 AM
افغان صدر حامد کرزئی دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئینگے عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 12:39 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger