واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغان لڑکی بی بی آئشہ کیلیے نئی ناک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-10, 07:44 PM   #1
افغان لڑکی بی بی آئشہ کیلیے نئی ناک
ناصحی ناصحی آف لائن ہے 13-10-10, 07:44 PM

18 سالہ بی بی آئشہ (خاندان کا نام اصلی نہیں) کا ناک اور دونوں کان کاٹ دیے گے تھے۔اخباری روپورٹ کے مطابق اسکے خاندان کو "خونی ادھار" کے بدلے اسے دینا پڑا تھا اور بعد میں اسکی شادی ایک نوجوان سے کر دی گئی تھی۔ اسکے خاوند کے گھر والوں کے مظالم سے تنگ آکر وہ بھاگ گئی تھی لیکن اسے پکڑ لیا گیا تھا۔ اس کے خاوند نے علاقے کے سربراہ کی منظوری سے سزا کے طور پر اسکا ناک اور دونوں کان کاٹنے کے بعد اسے بےیار و مدد گار چھوڑ دیا تھا۔ البتہ وہ مرنے سے بچ گئی اور حوش آنے پر اپنے رشتہ دار کے گھر پہنچنے میں کامیاب ہو گئی۔

یہ خبر ابھی بی بی سی کے اردو سیکشن میں نہیں ملی اسلیے انگلش رپورٹ پیش کر رہا ہوں۔ اگر کوئی اس پر سوال پوچھنا چائے تو جواب دینے کی کوشش کروں گا۔

Name:  ab 2.jpg
Views: 160
Size:  23.2 KBName:  ab1.jpg
Views: 164
Size:  13.3 KB

Mutilated Afghan girl Aisha gets new nose
13 October 2010 Last updated at 10:48
The Afghan girl featured on a controversial Time magazine cover in the US has been given a new prosthetic nose.

Aisha told Time her nose and ears had been cut off - with the approval of a Taliban commander - by her abusive husband as punishment for running away.

The front cover generated debate over the headline "What Happens if We Leave Afghanistan" and over the use of the photo itself.


'Blood debt'
The Grossman Burn Foundation, which carried out the work, campaigns on the issue of violence against women, as well as doing free plastic surgery work.
Foundation surgeon Peter Grossman carried out the reconstruction surgery.
Aisha was widely photographed and filmed earlier this week receiving the Enduring Heart award at a benefit ceremony staged by the foundation.
She was given the award by California first lady Maria Shriver, the wife of California Governor Arnold Schwarzenegger.

The cover generated much discussion in the US "This is the first Enduring Heart award given to a woman whose heart endures and who shows us all what it means to have love and to be the enduring heart," Ms Shriver said.

Aisha - whose surname has not been revealed - replied: "Thank you so much."

The 18-year-old was reportedly given away by her family in childhood as a "blood debt" and was subsequently married to a Taliban fighter.

His family abused her and she ran away but was recaptured and mutilated by her husband.

Aisha's case has been used in the West to illustrate the fear of what will happen if US, British and other international forces leave prematurely.

Some critics questioned the tone of the Time cover arguing that it was using emotional blackmail and gender politics to justify continued US involvement in Afghanistan.

__________________

 
ناصحی's Avatar
ناصحی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1005
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-10-10), paktalib (18-10-10), shafresha (14-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), کنعان (20-10-10), ھارون اعظم (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), احمد بلال (13-10-10), جاویداسد (20-10-10), حیدر (13-10-10), شمشاد احمد (13-10-10), عبدالقدوس (13-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 13-10-10, 07:55 PM   #2
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,584
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکر ہے یہ واقعہ طالبان کے دور میں پیش نہیں آیا تھا ورنہ کچھ خاص لوگوں نے اس کو ہی بنیاد بناکر اسلام اور جہاد کے خلاف اپنا بغض نکالنا تھا۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
saimali (14-10-10), shafresha (14-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), ھارون اعظم (13-10-10), قاسم شاہ (18-10-10), مسٹر شیف (14-10-10), احمد بلال (13-10-10), جاویداسد (20-10-10), حیدر (13-10-10), شمشاد احمد (13-10-10), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 13-10-10, 08:02 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

توبہ ظالم لوگ ہیں۔۔۔۔

عاصم بھائی واقعہ طالبان کے دور میں پیش نہیں ‏آیا تو کیا ہوا۔۔۔۔ جان ان کی اور اسلام کی پھر بھی نہیں ‌چھوٹے گی۔۔۔ قصور پھر بھی ان کا ہی ہے۔۔۔ کیوں کہ یہ سب طالبانائزیشن کی وجہ سے ہی ہو رہا ہے۔۔۔۔ وہ ‏آج حکومت میں نہیں تو کیا ہوا۔۔۔۔ ان کی سو‌چ تو معاشرے میں موجود ہے۔۔۔۔

کل ہی جیو پر ایک خبر ‌چل رہی تھی کہ سیالکوٹ کے واقعہ کی طرح ایک اور واقعہ پاکستان میں ہوا اور اس کی ویڈیو بھی ‌چل رہی تھی۔۔ حسب معمول پولیس بھی موجود تھی۔۔۔ اس شخص کو قتل کے الزام میں پولیس نے گرفتار کیا اور کسی قد ‏آور شخصیت کے کہنے پر اسے گولی مار کر مخالفین کے حوالے کر دیا گیا۔۔۔ زخمی حالت میں اس کو اس مقتول کے پاس لے جایا گیا اور وہاں اس کو سنگسار کیا گیا۔۔۔ ﺃور اس کے بعد موٹر سائیکل سے لاش کو باندھ کر دور لے جا کر کو‎ڑا کرکٹ جمع کر کے لاش جو جلا دیا گیا۔۔۔۔۔
ابھی تک یہ خبر مجھے پاک نٹ پر کیوں نظر نہیں ‏آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں ایسا تو نہیں اس قسم کی خبروں پر پابندی عائد کر کے ہم یہ سمجھ رہے ہوں کہ ہم مذہب ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طالبان اور طالبانائزیشن تو نہیں پر یہ سب کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔ ان سے تو وہ ہزار درجہ بہتر تھے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), فاروق سرورخان (18-10-10), محمد عاصم (13-10-10), احمد بلال (13-10-10), جاویداسد (20-10-10), حیدر (13-10-10), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (20-10-10)
کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-10-10 مزمل فاروق ان سے تو وہ ہزار درجہ بہتر تھے 150
پرانا 13-10-10, 08:12 PM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دونوں نے یا تو بی بی سی کی انگلش رپورٹ کو نظر انداز کر دیا ہے یا یہ جملہ مس کر دیا ہے

with the approval of a Taliban commander
جسکا مطلب ہے کہ لڑکی کے خاوند نے اسکا ناک اور کان طالبان کمانڈر کی منظوری سے کاٹے تھے۔ یہ بھی بتا دوں کہ لڑکی کا خاوند طالبان مجاہد تھا۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), فاروق سرورخان (18-10-10), ھارون اعظم (13-10-10), احمد بلال (13-10-10), جاویداسد (20-10-10), حیدر (13-10-10), شمشاد احمد (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 08:21 PM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,584
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
آپ دونوں نے یا تو بی بی سی کی انگلش رپورٹ کو نظر انداز کر دیا ہے یا یہ جملہ مس کر دیا ہے

with the approval of a Taliban commander
جسکا مطلب ہے کہ لڑکی کے خاوند نے اسکا ناک اور کان طالبان کمانڈر کی منظوری سے کاٹے تھے۔ یہ بھی بتا دوں کہ لڑکی کا خاوند طالبان مجاہد تھا۔
یہ جھوٹ کا پلندہ ہے ثبوت
یہ کہ اس رپورٹ میں لکھا ہے کہ لڑکی کی عمر ۱۸ سال ہے تو طالبان کا دور ختم ہوئے ۹ سال گزر چکے ہیں، تو کیا شادی کے وقت اس کی عمر ۹ سال سے بھی کم تھی اس رپورٹ کا جھوٹا ہونا اسی سے ثابت ہے۔
اس جھوٹی رپورٹ کو بنانے والے نے اس بات پر غور نہیں کیا یا پھر اسلام دشمنی نے اُس کی عقل پر پردہ ڈال دیا اور ایک بےڈھنگی رپورٹ بناڈالی۔
بحرحال یہ صرف ایک جھوٹا پروپیگنڈہ کے سواء کچھ بھی نہیں ہے۔

Last edited by محمد عاصم; 21-11-10 at 09:52 PM.
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-10-10), saimali (14-10-10), shafresha (14-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), فاروق سرورخان (18-10-10), مسٹر شیف (14-10-10), احمد بلال (13-10-10), جاویداسد (20-10-10), حیدر (13-10-10), عبداللہ آدم (18-10-10)
پرانا 13-10-10, 08:27 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,584
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اسکا ناک اور دونوں کان کاٹنے کے بعد
اس کی تصویر میں ناک ہی صرف دیکھایا گیا ہے کان کیوں نہیں دیکھائے گے؟؟؟
اور ناک کٹی ہوئی تصویر بھی دور سے دیکھائی گئی ہے جبکہ دوسری نزدیک سے، اس وقت تصویر کو تدوین کرنے کے بہت اچھے اچھے سوفٹوئیر آ چکے ہیں یہ سارہ کرشمہ انہی سے سرانجام دیا گیا لگتا ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
saimali (14-10-10), shafresha (14-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), فاروق سرورخان (18-10-10), احمد بلال (13-10-10), جاویداسد (20-10-10)
پرانا 13-10-10, 08:28 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر اسکا شوہر طالبان کمانڈر نا ہوتا تو بھلا اس لڑکی کی ناک کٹنے کی اہمیت بھی کیوں ہوتی مغرب کی نظروں میں ۔
اُ س بیچاری کی ناک کٹ گئی اور آپ ثبوت کو جھوٹ قرار دے رہے ہو یار
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-10-10), فاروق سرورخان (18-10-10), ھارون اعظم (13-10-10), محمد عاصم (13-10-10), مسٹر شیف (14-10-10), احمد بلال (13-10-10), جاویداسد (20-10-10), شمشاد احمد (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 08:30 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے دانت بھی توڑ دئیے ہوں گے۔کیونکہ صرف مسوڑے نظر آ رہے ہیں مسکراہٹ میں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), احمد بلال (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 08:42 PM   #9
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس لڑکی کے چہرے کی نزدیک سے لی گئی تصویرں بھی ہیں لیکن میں نے نہیں لگائیں کیونکہ میرے خیال میں دیکھنے کیلیے مناسب نہیں۔

میرے لیے اہم بات تو یہ ہے کہ اس بے چاری کے ساتھ جو سلوک ہوا ہے وہ درندہ اور وحشی صفت لوگ ہی کر سکتے انسان نہیں۔ ایسے مجرموں کا دفاع یا صفائی پیش کرنا شرمناک ہے۔Name:  irrt 2.gif
Views: 106
Size:  18.2 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), فاروق سرورخان (18-10-10), ھارون اعظم (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), احمد بلال (13-10-10), جاویداسد (20-10-10), حیدر (13-10-10), شمشاد احمد (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 08:56 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھا میں نے کہا تھا نا۔۔۔۔ معافی نہیں ملنی۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), فاروق سرورخان (18-10-10), احمد بلال (13-10-10), جاویداسد (20-10-10), عبداللہ آدم (18-10-10)
پرانا 13-10-10, 09:03 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار جس نے بھی کیا ہے ۔۔۔انتہائی غیر انسانیت بھرا کام کیا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), فاروق سرورخان (18-10-10), مرزا عامر (13-10-10), احمد بلال (13-10-10), جاویداسد (20-10-10), عبداللہ آدم (18-10-10)
پرانا 13-10-10, 09:11 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اینٹی طالبان پروپگینڈا کا حصہ ہے یہ خبر
اور اینٹی طالبان دراصل اینٹی اسلام پروپگینڈا ہے

پاکستان کے دیہی علاقوں میں عورت کے ناک کاٹنا کوئی بڑی خبر نہیں ہے
اس قسم کی کسی واردات کو یہ رنگ دے دیا جائے کے یہ کام تو فلانے کے کہنے پر ہوا

عورتوں کو ملکیت سمجھنا اور ان پر ظلم کرنا انڈیا ،پاکستان ،افغانستان میں عام رواج ہے اس کا کوئی تعلق نا طالبان سے ہے اور نا ہی اسلام سے
ابھی کچھ نیٹ سرچنگ کریں تو ناک کان کاٹنے کی بیسیوں وارداتیں پاکستان کے مختلف علاقوں میں نکل آئیں گی تو کیا یہ سب طالبان کے کہنے پر ہورہا ہے ؟

بھائیوں عقل کے ناخن لو بس جو مغربی میڈیا نے کہہ دیا حرف آخر ہے

کوڑوں کی ویڈیو کی حقیقت جان کر بھی لوگوں کی آنکھیں نہیں کھلتیں

آجکل جنگیں "میڈیا" اور "پروپگینڈے " کے بل پر لڑی اور جیتی جاتی ہیں
لیکن شاید اس بات کو ہم دقیانوسی لوگ ابھی تک سمجھ پائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-10-10), shafresha (14-10-10), فاروق سرورخان (18-10-10), ھارون اعظم (13-10-10), محمد عاصم (14-10-10), احمد بلال (13-10-10), حیدر (13-10-10), عبداللہ آدم (18-10-10)
پرانا 13-10-10, 09:12 PM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کام کے غیر انسانی ہونے اور انتہائی شرمناک ہونے سے کسی کو انکار نہیں۔۔۔۔۔ بس انکار ہے‌تو اس ایک بات سے کہ ہر تان طالبان پر ٹوٹتی ہے۔۔۔‌وہ بھی مغربی میڈیا کو صحیفہ ‏آسمانی سمجھتے‌ہوئے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-10-10), shafresha (14-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), فاروق سرورخان (18-10-10), احمد بلال (13-10-10), جاویداسد (20-10-10), حیدر (13-10-10), عبداللہ آدم (18-10-10)
پرانا 13-10-10, 09:17 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس بات کو میں "کوزے میں سموتے سموتے" چھوڑ دیا وہ فیسل ناصر چچا بھائی نے سمندر کی صورت بیان کر دی۔ سبحان اللہ۔سبحان اللہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), فاروق سرورخان (18-10-10), احمد بلال (13-10-10), جاویداسد (20-10-10), شمشاد احمد (13-10-10), عبداللہ آدم (18-10-10)
پرانا 13-10-10, 09:19 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ایک بات پوچھنا تھی
اس لڑکی کا جو ہئر اسٹائل ہے
کیا آپ سمجھتے ہیں افغانستان کے کسی دقیانوسی علاقے میں رہنے والی لڑکی ایسا ہئر اسٹائل رکھ سکتی ہے ؟
کراچی جیسے شہر میں بھی ایسے بال کم از کم کسی "ماڈل " ہی ہوسکتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-10-10), shafresha (14-10-10), فاروق سرورخان (18-10-10), محمد عاصم (14-10-10), مسٹر شیف (14-10-10), احمد بلال (13-10-10), جاویداسد (20-10-10), حیدر (13-10-10), شمشاد احمد (13-10-10)
جواب

Tags
burn, color, commander, family, free, front, girl, governor, heart, husband, international, love, کوشش, گھر, گئی, لڑکی, مطابق, انگلش, اردو, اصلی, جواب, خبر, سیکشن, شادی, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger