واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افغان مہا جر ین کو وطن بھیجنے اور ان کے دو کیمپ بند کر نے کا فیصلہ اٹل ہے ہیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-07-07, 12:05 PM   #1
افغان مہا جر ین کو وطن بھیجنے اور ان کے دو کیمپ بند کر نے کا فیصلہ اٹل ہے ہیں۔
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 30-07-07, 12:05 PM

غان مہا جر ین کو وطن بھیجنے اور ان کے دو کیمپ بند کر نے کا فیصلہ اٹل ہے ہیں۔ وفاقی وزیر سر دار یار محمد رند کی کو ئٹہ میں پر یس کانفرنس:


وفاقی وزیر برائے سرحدی امور سر دار یار محمد رند نے کہا ہے افغان مہا جر ین کو وطن بھیجنے اور بلوچستان میں مہاجرین کے دو کیمپ بند کر نے کے فیصلے اٹل ہیں۔حکومت ان دونو ں پر فیصلوں پر ہر حال میں عمل در امد کر وائے گی کو ئٹہ میں پر یس کانفرنس کے دوران انہوں نے تیس دسمبر 2009 تک تمام افغان مہاجر ین کی وطن واپسی ضروری ہے اور اس مقصد کیلئے اقدامات بھی کئے گئے ہیں وفاقی حکومت ہر افغان کو وطن واپسی پر سو ڈالر دیتی ہے تاکہ وہ افغانستان جاکر کو ئی نہ کو ئی کام شر و ع کر سکے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں افغان مہاجر ین کے دو کیمپس جنگل پیر علیزئی اور گر دی جنگل کیمپ کو ہر حا ل میں بند کیا جائے گا اس حوالے سے بلو چستان کی حکومت کو بھی تعاون کر نا چا ہیے انہو ں نے کہا کہ 1997 کی افغان شمار ی کے مطابق پاکستان میں کل پانچ لاکھ غیر رجسٹرڈ افغان مہاجر ین مو جو د تھے جن میں دو لاکھ پانچ ہزار وطن واپس جاچکے لیکن تین لاکھ اب بھی پاکستان میں ہیں یہ غیر قانو نی تارکین وطن ہیں
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
شکریہ: 10,301
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 676
Reply With Quote
پرانا 30-07-07, 12:11 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: افغان مہا جر ین کو وطن بھیجنے اور ان کے دو کیمپ بند کر نے کا فیصلہ اٹل ہے ہیں۔

حکومت نے ایک اچھا اور عقلمندانہ فیصلہ کیا ہے ۔ اس سے پاکستان کے بہت سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔ اور ہم لوگوں کی جان بھی اس عذاب سے چھوٹ جائے گی۔ یہ لوگ کھاتے پاکستان کا ہیں اور گن انڈیا کے گاتے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-08-07, 06:05 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: افغان مہا جر ین کو وطن بھیجنے اور ان کے دو کیمپ بند کر نے کا فیصلہ اٹل ہے

حکومت صوبہ سرحد کا نام افغانینہ رکھنے کا سوچ رہی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-07, 06:01 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
کمائي: 62,543
شکریہ: 10,301
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: افغان مہا جر ین کو وطن بھیجنے اور ان کے دو کیمپ بند کر نے کا فیصلہ اٹل ہے ہیں۔

بس جی ابھی یہ صوبہ نام سے تو کیا پھر ہمیشہ کے لئے افغانیہ ہو جائے گا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-07, 06:16 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: saudia arabia
مراسلات: 12
کمائي: 225
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad moosa کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad moosa کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: افغان مہا جر ین کو وطن بھیجنے اور ان کے دو کیمپ بند کر نے کا فیصلہ اٹل ہے ہیں۔

میرا خیال ھے کے جس طرح پاکستان نے مھمان نوازی کی ھے افغان بھائیوں کی۔یہ ایک مثال ھے۔ لیکن اگر اب ان کو زبردستی نکالا گیا تو شاید اس سے اس نیکی کا اثر ختم ھو جائے گا ۔اللہ تعالےٰ کے ھاں نہ صحیح۔لیکن میرے ناقص خیال کے مطابق اگر نیکی کی ھمت ھو تو پوری نیکی کی جائے ورنہ کسی کو اس بات کی دعوت ھی نہ دی جائے ۔۔کہ آؤ ھم تم کو پناہ دینگے۔ یہ بات ھم سب جانتے ھیں کہ افغانستان کہ حالات قابل بھروسہ نھیں ۔وھاں کسی کے ساتھ کسی وقت ،،کچھ بھی ھو سکتا ھے۔جان مال اور عزت اور نہ جانے کئی کے خطرات ھیں ۔جو کہ وھان جا کر پیش آ سکتے ھیں ۔اگر حکومت کو سپورٹ کرتے ھیں تو طالبان سے خطرہ ،اگر طالبان کو سپورٹ کرتے ھیں تو امریکی افواج سے خطرہ لاحق ھوتا ھے۔جب تک مکمل طور پر غیر ملکی افواج افغانستان سے نکل نہ جائے اس وقت تک حالات کا صحیح ھونا مشکل ھے۔یہی ھوگا کہ ھم افغان مھاجرین سے پریشان اور وہ ھم سے گلہ اور شکوہ کرتے نظر آئینگے ۔اصل حل یہی ھے کہ وھاں لوگوں کو اپنی مرضی کی حکومت کرنے دی جائے ۔اس میں نہ ھی انڈیا مداخلت کرے اور نہ ھی پاکستان اور نہ ھی کوئی دوسرا ملک۔کیوں کہ ھم اپنے ملک میں بھی تو کسی غیر کی مداخلت کو نا پسند کرتے ھیں ۔تو پھر کیوں دوسروں کے ملک میں اپنی مداخلت کو جائز سمجھیں ۔
muhammad moosa آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-07, 11:05 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: افغان مہا جر ین کو وطن بھیجنے اور ان کے دو کیمپ بند کر نے کا فیصلہ اٹل ہے ہیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad moosa مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ھے کے جس طرح پاکستان نے مھمان نوازی کی ھے افغان بھائیوں کی۔یہ ایک مثال ھے۔ لیکن اگر اب ان کو زبردستی نکالا گیا تو شاید اس سے اس نیکی کا اثر ختم ھو جائے گا ۔اللہ تعالےٰ کے ھاں نہ صحیح۔لیکن میرے ناقص خیال کے مطابق اگر نیکی کی ھمت ھو تو پوری نیکی کی جائے ورنہ کسی کو اس بات کی دعوت ھی نہ دی جائے ۔۔کہ آؤ ھم تم کو پناہ دینگے۔
موسی بھائی پاکستان یا پھر پاکستانیوں تو ان کو دعوت ہر گز نہیں دی تھی کہ ہمارے پاس آ کر ہمارے گردنوں پر سوار ہو جاو- تیس سال ہو گئے ہیں ان کو پاکستان سے کھاتے ہوئے اور پاکستان کی معیشت پر ایک بوجھ بنے ہوئے۔

اقتباس:
یہ بات ھم سب جانتے ھیں کہ افغانستان کہ حالات قابل بھروسہ نھیں ۔وھاں کسی کے ساتھ کسی وقت ،،کچھ بھی ھو سکتا ھے۔جان مال اور عزت اور نہ جانے کئی کے خطرات ھیں ۔جو کہ وھان جا کر پیش آ سکتے ھیں ۔اگر حکومت کو سپورٹ کرتے ھیں تو طالبان سے خطرہ ،اگر طالبان کو سپورٹ کرتے ھیں تو امریکی افواج سے خطرہ لاحق ھوتا ھے۔جب تک مکمل طور پر غیر ملکی افواج افغانستان سے نکل نہ جائے اس وقت تک حالات کا صحیح ھونا مشکل ھے۔یہی ھوگا کہ ھم افغان مھاجرین سے پریشان اور وہ ھم سے گلہ اور شکوہ کرتے نظر آئینگے ۔
اپ گلہ شکوہ کرنے کی بات کرتے ہیں۔ حامد کرزئی پاکستان میں ایک لمبے عرصے تک رہا ہے اور پاکستانیوں کے تعاون سے ہی وہ اج کل صدر نظر آ رہا ہے۔ لیکن صد افسوس ہے کہ جس تھالی سے کھایا ہے اسی تھالی میں‌چھید کر رہا ہے۔ پاکستانیوں‌کے ساتھ جو کچھ آج کل کابل میں ہو رہا ہے اس سے تو فورا نصیحت پکڑتے ہوئے ان کو ملک بدر کر دینا چاہیے۔ جنگ کے بعد جب شمالی اتحاد نے کابل پر قبضہ کیا تھا زندہ پاکستانیوں کی آنکھیں نکالی گئیں تھیں۔ ان کی شہ رگیں کاٹ کاٹ کر ان میں‌پٹرول بھر کر لاشوں کا تماشہ دیکھا گیا تھا۔ کیا ہم یہ سب بھول جائیں اور نیکی کے چکر میں پڑھیں‌رہیں؟
جب ملک میں ترقی دینے کی باری آئی تو سارے کے سارے ٹھیکے انڈینز کو دے دیے اور ان کو کھلی چھٹی دے دی کہ جو چاہے جی میں آئے کرتے پھرو۔

بہت ہو گئی یہ زبردستی کی مہمان نوازی ، ہم ابھی مزید اس کو برداشت کرنے کی ہمت اور سکت دونوں نہیں رکھتے ہیں۔ ہمیں ان سے نجات حاصل کرنا ہو گی۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-07, 04:41 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: saudia arabia
مراسلات: 12
کمائي: 225
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad moosa کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad moosa کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: افغان مہا جر ین کو وطن بھیجنے اور ان کے دو کیمپ بند کر نے کا فیصلہ اٹل ہے ہیں۔

آپ کی باتوں سے لگتا ھے کہ خون بھت گرم ھے۔اور غصہ میں نتیجہ کی پرواہ نھیں کرتے۔آپ خود ھی اقرار فرما رھے ھیں کہ حامد کرزئی پاکستانیوں کے تعاون سے ہی وہ اج کل صدر نظر آ رہا ہے۔ میں نے اسی خترناک حرکت کو گلہ کا نام اس لئے دیا تاکہ ھم کو اپنی بھی غلطیوں کا احساس ھو جائے ۔ کہ ھم نے خود ھی اپنے ھمدردوں کو ھٹا کر دشمنوں کو حکمران بنا دیا۔ ( دبے لفظوں میں یھی تو مداخلت ھے جو کہ دوسرے ملک کی جڑیں کھکلی کر دیتی ھیں) اور وہ آپ کے بقول ھم کر رھے ھیں۔بھر حال اللہ کسی بھی مسلمان ملک کو آفات سے بچائے۔خصوصا پاکستان کے برادر ممالک کو۔ والسلام محمد موسیٰ
muhammad moosa آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-07, 05:08 AM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: saudia arabia
مراسلات: 12
کمائي: 225
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad moosa کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad moosa کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: افغان مہا جر ین کو وطن بھیجنے اور ان کے دو کیمپ بند کر نے کا فیصلہ اٹل ہے ہیں۔

جھاں تک تعلق ھے مھاجرین کو دعوت دینے کی ۔تو آپ زرا جنرل ضیاء الحق کے دور کے اخبارات اٹھا کر دیکیھں کہ ھم ھی نے ان کو دعوت دی ھے یا نھیں۔ آپ کو پتہ چل جائے گا۔ بھر حال جھاں تک شمالی اتحاد والوں کے ظلم کی بات ھے تو وہ واقعی بھت ظلم ھوا۔ لیکن بات وھی ھے کہ ؛؛؛ آ بیل مجھے مار''''''' دوستو کے لئے گولی دشمنوں کے لئے ھولی۔ اب ھم افغانستان سے دوستی کی بات کرتے ھین ۔۔؛؛؛جن دنوں ھمارے دوست تھے ان دنوں دوستی کی بات ھم کیوں نھیں کرتے تھے۔ کاش کے افغانستان میں پاکستان کی ھمدرد حکومت دوبارا آجائے ۔ مجھے اچھی طرح یاد ھے کہ پاکستانی سرکاری اخبارات کی سرخیوں میں یہ بات کافی دنون تک چھپتی رھی کہ طالبان نے کار گل کے موقع پر حکومت پاکستان کو آفر کی تھی کہ گارگل کا محاز ھم پاکستانی بھایئون کے لئے لڑنا چاھتے ھیں۔ اور یہ کہ پاکستان کے لیے ھم اپنا خون دے کر فخر محسوس کرینگے۔ جس کو حکومت نے شکریہ کے ساتھ قبول نھیں کیا۔ آپ یہ چاھتے ھین کہ اس افغا نستان کو دوسرا انڈیا ھم اپنے لئے بنا لیں۔ نھیں نھیں ھم افغانستان کے اپنے لئے دشمن بننے کے حامی نھیں ھیں۔ اور یہ ھمارے پینل کا بھی منشور ھے کہ ھم جمھوریت پر یقین رکھتے ھیں۔ منافرت اور دشمنی سے اجتناب کرتے ھیں ۔ والسلام محمد موسیٰ
muhammad moosa آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, پسند, وزیر, نظر, مکمل, موقع, منشور, مسائل, آج, اللہ, جواب, حل, حال, خون, سال, طالبان, عزت, صوبہ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چائنہ میں لوگ چائے کس طرح پیش کرتے ہیں۔ فرحان دانش دلچسپ اور عجیب 10 11-02-10 01:04 AM
یہ لوگ مجھے قبر میں بھیجنا چاہتے ہیں۔ ڈاکڑ عبالقدیر پیاسا خبریں 1 06-07-08 11:18 PM
آج کی 100سے زائد تازہ ترین خبریں ۔ (ان پیج میں۔۔۔۔ ابن جلال خبریں 4 08-06-08 01:47 AM
کچھ نیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو دلچسپ خبریں۔۔۔ اپنی آراء ضرور بھیجے ابن جلال خبریں 1 12-04-08 04:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger