واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


افواج کی زیر حراست شدت پسندوں کے ٹرائل کیلئے نیا قانون لایا جائیگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-11, 09:04 PM   #1
افواج کی زیر حراست شدت پسندوں کے ٹرائل کیلئے نیا قانون لایا جائیگا
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 27-07-11, 09:04 PM

اسلام آباد...مسلح افواج کی حراست میں قبائلی علاقوں میں موجود ہزاروں شدت پسندوں کے ٹرائل کیلئے نیاقانون لایاجائیگا۔ ریگولیشن کے مطابق جرم کی نوعیت کے مطابق پھانسی،عمرقید اور دس سال قید تک کی سزائیں بھی دی جاسکیں گی اوردہشت گردی میں ملوث افراد کیلئے خصوصی حراستی مراکز قائم کئے جاسکیں گے۔ جیونیوز کے نمائندے عاصم علی رانا کوذرائع نے بتایاہے کہ ایکشن ان ایڈ آف سول پاور ریگولیشن دوہزارگیارہ کے نام سے لایاجانے والاقانون سوات اور دیگر علاقوں میں موجود زیرحراست شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کیلئے متعارف کرایاجارہاہے،جو یکم فروری2008 سے نافذالعمل ہوگا۔ اس کااطلاق خیبرپختونخواکے زیرانتظام قبائلی علاقوں میں ہوگا۔ قانون کے تحت مسلح افواج کسی علاقہ میں ذمہ داری ملنے پر عام شہریوں کو نکلنے کی ہدایت کریں گی اور دہشت گردی میں ملوث افراد کیلئے خصوصی حراستی مراکز قائم کئے جاسکیں گے۔انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی شکایت پر تحقیقات کیلئے2 سویلین اور2فوجی افسروں پرمشتمل بورڈ کام کریگا۔ پاٹا کے علاقوں میں نفرت پھیلانے والالٹریچر بانٹنے والا بھی ملزم تصور ہوگا۔ ملزم کو صوبہ بھر میں کسی بھی تحقیقاتی ادارے کے حوالے کیا جاسکے گا،سب سے اہم معاملہ شہادت کا تھا جس کے تحت حراستی مرکز کی طرف سے تیار کی گئی تحقیقاتی رپورٹس اور موادکو عدالت میں تسلیم کیا جائے گا اورمسلح افواج کے افسران کی عدالت میں گواہی کو تسلیم کیا جائیگا اور الزام ثابت کرنے کیلئے یہ گواہی کافی ہوگی۔

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 165
Reply With Quote
پرانا 27-07-11, 10:20 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھیے اس کے نتائج کیا برآمد ہوتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
گئی, قائم, نفرت, نام, موجود, ملنے, متعارف, مطابق, معاملہ, الزام, اسلام, تصور, ثابت, جائے, جرم, خلاف, خصوصی, دی, ذمہ, سال, علی, علاقہ, عاصم, عدالت, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فوج اور سکیورٹی اداروں کو مشتبہ افراد کو زیرحراست رکھنے کا اختیار دینے کی تجویز گلاب خان خبریں 3 18-06-11 02:19 PM
پسماندہ علاقوں کے نوجوان ٹی وی اور کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت گزارتے ہیں instafotos خبریں 3 01-07-08 05:45 PM
::: بھارت کے ہاتھوں شکست نے ہیروز کو زیر کردیا،لاہور ایئر پورٹ پر کرکٹرز کے ساتھ مداحوں کی بے رخی ::: ابو کاشان خبریں 0 14-12-07 11:15 PM
امریکا:زیر حراست ملزمان پر پرتشدد طریقوں کے استعمال پر پابندی کا بل منظور وھاب خان خبریں 0 14-12-07 11:56 AM
سانحہ کارساز: تحقیقاتی ٹیموں کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کئی زیر حراست عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger