واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-08, 02:26 AM   #1
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 26-02-08, 02:26 AM

اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان
اسلام آباد (جنگ نیوز ) صدار تی ترجمان میجر جنرل(ر)راشد قریشی نے امریکی سینیٹروں کی جانب سے صدرپرویز مشرف کواقتدار سے رخصتی کیلئے باوقار راستہ دینے کی تجویزکو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ صدرپرویز کو پاکستانی ایوانوں نے منتخب کیا ہے نہ کہ امریکی سینیٹروں نے،اس لئے ان کی یہ تجویز بلاجوازہے۔ ایک انٹرویو میں راشد قریشی نے کہا کہ صدرپرویز مشرف کو گزشتہ سال5 سال کیلئے منتخب کیا گیاہے، وہ ملک کے منتخب صدرہیں اور ان کو امریکی سینیٹرزنے منتخب نہیں کیا ۔انہوں نے کہا کہ میں یہ مناسب نہیں سمجھتا کہ ان لوگوں کی ہر بات کا جواب دیاجائے تاہم یہ تجویز بلا جوازہے ۔ ایک اور انٹرو یومیں صدارتی ترجمان نے کہاکہ صدرپرویز مشرف پر کوئی اندرونی یا بیرونی دباؤ نہیں،وہ قوم کے منتخب نمائند و ں کا احترام کرتے ہیں اور کسی بھی اتحاد کے ساتھ چلنے کیلئے تیار ہیں جبکہ صدرنے آزادانہ انتخابات کا وعدہ پوراکیاہے،ان کی واپسی کی باتیں اندرون اور بیرون ملک کی جا رہی ہیں تاہم زمینی حقائق کچھ اور ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 388
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, نیوز, جواب, راستہ, سال, صدرپرویز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قیام پاکستان سے آج تک،صدر پر ویز کا دور حکومت سب سے بہتر رہا ،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 1 04-04-08 09:21 AM
صدر پرویز 5سال کیلئے منتخب ہوچکے،عہدہ نہیں چھوڑینگے،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:33 AM
انتخابات 2008 حکومتی مشینری کسی جماعت کیلئے استعمال نہ کی جائے،صدر پر ویز کی گور نر وں اور وزرائے اعلیٰ کو ہدایت عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:45 AM
قیام پاکستان سے آج تک،صدر پر ویز کا دور حکومت سب سے بہتر رہا ،الطاف حسین خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:24 AM
سعودی عرب نواز شریف کو پاکستان جانے سے روکے ،بے نظیر سے اتحاد نہ کرنے دیا جائے ،صدر پرویز کا شاہ عبداللہ سے مطالبہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger