واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اقتدار میں آکر بھوک، بیروزگاری اور بدحالی ختم کردینگے، بینظیربھٹو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-07, 08:06 AM   #1
اقتدار میں آکر بھوک، بیروزگاری اور بدحالی ختم کردینگے، بینظیربھٹو
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 15-12-07, 08:06 AM

سیہون (نامہ نگار) پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن بینظیر بھٹو نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے، پانچ سال تک اقتدار میں رہنے والوں نے عوام کو بھوک، بیروزگاری، مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا اور وقت لوگ خود کشی پر مجبور ہیں۔ یہ بات انہوں نے دس سالہ جلاوطنی کے بعد پہلی بار سیہون میں زائرین اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو صبح پانچ بجے بغیر سیکیورٹی کے سیہون پہنچیں۔ اس موقع پر لوگوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ انہوں نے قلندر لال شہباز کے مزار پر ہونے والے تاج پوشی میں بھی شرکت کی اور چادر چڑھائی۔ انہوں نے خواتین زائرین سے مل کر ان سے خیریت معلوم کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ قلندر شہباز کے شہر میں آکر میں حلفیہ طور پر کہتی ہوں کہ اقتدار میں آکر بھوک، بدحالی اور بیروزگاری کا خاتمہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی جدوجہد کا آغاز قلندر لال شہباز کے مزار پر حاضری دے کر کر رہی ہوں، مجھے امید ہے کہ 8 جنوری کو پورے ملک میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہونگے جبکہ مخالفین عوام کے سمندر میں بہہ جائیں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 324
Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, مہنگائی, موقع, معلوم, تاج, خواتین, سال, شہر, شاندار, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کوئٹہ میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:57 PM
مسلم لیگ(ق) نے ١٠٠ روزہ د ھوکہ دہی کے نام سے حکومتی کارکردگی کے بارے میں حق وجدان خبریں 0 04-07-08 10:50 AM
’بینظیر بھٹو کو بتایا تھا یہ وہ پاکستان نہیں جسے وہ چھوڑ کر گئی تھیں‘ وجدان خبریں 0 04-01-08 10:48 AM
بلاول کے بھٹو قبیلے میں شامل ہونے پر اعتراض نہیں،غنویٰ بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:40 AM
ملک بھر میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز چاچا کمال خبریں 0 07-08-07 11:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger