واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اقتدار میں آ یا تو ٹیکس صرف پا نچ فیصد لگاﺅں گا: نواز شریف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-10, 10:10 PM   #1
اقتدار میں آ یا تو ٹیکس صرف پا نچ فیصد لگاﺅں گا: نواز شریف
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-09-10, 10:10 PM

28 ستمبر 2010 لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قا ئدمیاں محمد نواز شر یف نے کہاہے کہ ڈھا ئی سا ل میں حکومت نے کوئی نما یا ں کام نہیں کیا ۔ون مین شو کی وجہ سے ملک کو سنگین مسا ئل کا سامنا ہے اوراگر صحیح معنوں میں منتخب حکومت قا ئم ہوتی تو دہشتگردی سمیت کوئی مسئلہ در پیش نہ ہوتا ۔سیا لکو ٹ چیمبر میں خطا ب کر تے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ حکومت نے ڈھا ئی سا ل میں کوئی نما یا ں کام نہیں کیا ۔سپر یم کورٹ کی حکم عدولی کرکے جمہوریت کو بر ی نظر سے دیکھنے والوں کے ہا تھ مضبو ط کیے جا رہے ہیں۔انہوںنے کا کہ ملک میں ٹیکسو ں کا نظا م خر اب ہے چھ سو سے سا ت سو ارب روپے کا ٹیکس چوری ہو رہا ہے۔ سب کو مل کر معیشت کو مضبو ط بنا نا ہوگا ۔نو از شر یف نے کہا کہ اگر وہ اقتدار میں آ ئے تو ٹیکس کی شر ح کم کر کے پا نچ فی صد تک لے آئیں گے۔جی ڈی پی بڑ ھا نے کے لیے پوری قو م ٹیکس دے ۔ان کا کہنا تھا کہ جب بھی ملک ٹیک آ ف کی پو زیشن میں آ تا ہے توسا زشیں شروع ہوجا تی ہیں۔انہوں مزید کہا کہ پر ویز مشر ف کے آ ٹھ سا لہ دور میںعوام کو کیا ملا تھا جو آ ئندہ ملے گا ۔ اگر پر ویز مشر ف قو م کے سا تھ مخلص ہو تے تو قوم کو جواب دیتے ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 208
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (29-09-10), محمد عاصم (29-09-10), حیدر (28-09-10)
پرانا 28-09-10, 10:13 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,240
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اب اقتدار اوراپوزیشن دونوں کے مزے نہیں لوٹ رہے۔ کیا اب اقتدار سے باہر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو کچھ وفاقی حکومت کررہی ہے میاں صاحبان کی مرضی کے خلاف ہے بیانات صرف نورا کشتی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور عوام کو بے وقوف بنانے کےلئے صرف بیانات دئے جاتے ہیں اپنی مقبولیت کا اندازہ صرف دو نشستوں سے بری طرح ہارنے کے بعد ہوجانا چاہیے ۔۔۔۔۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
موجو (29-09-10), محمد عاصم (29-09-10), مرزا عامر (28-09-10), حیدر (28-09-10)
پرانا 28-09-10, 11:02 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سارے سیاستدان ایک جیسے ہی منافق ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،،،،،،، ،،،۔۔۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-09-10), محمد عاصم (29-09-10), جاویداسد (29-09-10), حیدر (28-09-10)
پرانا 28-09-10, 11:33 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اقتدار میں آ یا تو ٹیکس صرف پا نچ فیصد لگاﺅں گا: نواز شریف
باقی سارے ڈنڈ کسی اور نام سے ہونگے ٹیکس کے نام سے نہیں
چور کا بھائی گرہ کٹ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (29-09-10), مرزا عامر (28-09-10), جاویداسد (29-09-10)
پرانا 28-09-10, 11:42 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر پانچ فیصد کی شرح پر لا کر صرف یہ لوگ ہی ٹیکس دینا شروع کر دیں تو بھی پاکستان مالا مال ہو سکتا ہے۔ لیکن انکی تان بھی عوام پر ٹوٹی ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-09-10), موجو (29-09-10), مرزا عامر (28-09-10), جاویداسد (29-09-10)
پرانا 28-09-10, 11:47 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
باقی سارے ڈنڈ کسی اور نام سے ہونگے ٹیکس کے نام سے نہیں
چور کا بھائی گرہ کٹ
ٹھگ کی باری کب آئے گی؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-09-10), موجو (29-09-10), مرزا عامر (28-09-10), جاویداسد (29-09-10)
پرانا 29-09-10, 04:01 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,189
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چور کی داڑھی میں تنکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (29-09-10), جاویداسد (29-09-10)
پرانا 29-09-10, 04:33 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,900
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہہاہا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (29-09-10), جاویداسد (29-09-10)
جواب

Tags
color, ہوتا, ہے۔, کوئی, کورٹ, یا, ڈیسک, وجہ, لے, لاہور, نواز, نواز شریف, نظر, ملک, ملے, مسلم, جواب, حکم, دے, در, شو, شریف, شروع, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت فی لٹر تیل پر 20 فیصد ٹیکس لے رہی ہے؛اوگرہ ALI-OAD خبریں 0 18-01-11 08:49 AM
خکومت کی پٹرول پر 39 فیصد فی لیٹر ٹیکس وصولی شریف خبریں 1 02-02-10 02:14 PM
موبائل فون صارفین کو ہر کال پر 30 فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑیگا champion_pakistani خبریں 10 23-06-09 10:24 PM
بجلی بھی مہنگی ہوگئی،صارفین کو بلوں پر 16 فیصد جنرل سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:24 AM
پاور ٹیکس,,,فاروقیصر…پتلی تماشہ خرم شہزاد خرم اپکے کالم 0 19-12-07 08:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger