واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اقلیتوں پر مذہبی پابندیاں، امریکہ نے 8 ممالک کو بلیک لسٹ کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-11, 05:33 AM   #1
اقلیتوں پر مذہبی پابندیاں، امریکہ نے 8 ممالک کو بلیک لسٹ کردیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 15-09-11, 05:33 AM

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے اقلیتوں پرمذہبی پابندیاں عائد کرنےوالے آٹھ ممالک کو بلیک لسٹ کردیا جبکہ پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کردیا، بلیک لسٹ ممالک میں چین، ایران، سعودی عرب، میانمر، سوڈان، اریٹریا، شمالی کوریا اور ازبکستان شامل ہیں۔ بدھ کوامریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی عالمی مذہبی آزادی کی رپورٹ برائے 2010ء کی دوسری ششماہی میں جن آٹھ ممالک کو مذہبی پابندیاں لگانے پر بلیک لسٹ قرار دیا ہے ان میں چین، سعودی عرب، میانمار، سوڈان،اریٹریا،شمالی کوریا، ایران اور ازبکستان شامل ہیں جبکہ افغانستان، مصر، عراق، نائیجریا، روس، تاجکستان، ترکمانستان، وینزویلا، ویتنام اور پاکستان کو واچ لسٹ میں رکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ جب حکومتیں مذہبی آزای کا احترام کرنے لگیں اور رواداری کی فضا برقرار رکھنے میں قائم رہیں تو ایسے ممالک مستحکم رہتے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 154
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 06:08 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امريكہ كا اپنا ہي كوا ہے جو نہ كالا ہے نہ سفيد ہے۔۔۔۔

مذہبي فرانس اور يورپ ميں جو كچھ خواتين كے نقاب، ناموس رسالت صلي اللہ عليہ والہ وسلم كي توہين كے حوالے سے ڈرامے بازياں ہوتي رہيں ہيں ان كا تذكرہ ہي نہيں۔۔۔۔۔
ويسے ميں يہ ضرور جاننا چاہوں گا۔۔۔ كہ ان بليك لسٹ كئے گئے ممالك ميں آخر اقليتوں پر كيا پابندياں عائد ہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-09-11), نیلم خان (15-09-11), احمد نذیر (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 07:18 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ اب اپنی تیاری رکھے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), شمشاد احمد (15-09-11)
پرانا 16-09-11, 03:13 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,045
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
امریکہ نے اپنے چہیتے بھارت کو ان فہرستوں سے نکال رکھا ہے، جہاں مسلم اور عیسائیوں سے انتہائی برا سلوک کیا جاتا ہے اور قتل سے بھی دریغ نہیں کیا جاتا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-09-11), شمشاد احمد (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 05:58 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسي سے اندازہ ہو جاتا ہے۔۔۔ ان تحقيقاتي رپورٹس كي حيثيت كيا ہے؟
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 06:08 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب امریکہ کے رگڑے کی باری ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), گلاب خان (17-09-11), خالد حسین (10-02-12)
جواب

Tags
ہے۔, کوریا, کلنٹن, کردیا, پاکستان, واشنگٹن, قائم, لگیں, ممالک, مذہبی, مطابق, آئی, آزادی, این, امریکہ, برقرار, جنگ, رکھنے, رکھا, راولپنڈی, سعودی, شمالی, شمالی کوریا, عالمی, عائد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قادری کیلیے اسکے حمایتوں کی طرف سے ویلنٹائنز ڈے کے کارڈ اور تعفے ناصحی خبریں 3 10-02-12 08:14 PM
اعمال کا مدار نیتوں پر ہے عرفان مسلم علوم حدیث 5 26-06-11 12:01 AM
جاگنگ سے ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ ایکسٹو خبریں 0 08-12-10 09:29 PM
اقلیتوں کو مذہبی آزادی فرحان دانش عمومی بحث 13 16-11-09 01:24 AM
ایمرجنسی، عدلیہ میں تبدیلیاں، میڈیا پر پابندیاں، عالمی تشویش چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 01:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger