واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اقوام متحدہ کے تحت گلوبل وارمنگ کانفرنس بالی میں شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-07, 02:54 PM   #1
اقوام متحدہ کے تحت گلوبل وارمنگ کانفرنس بالی میں شروع
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 03-12-07, 02:54 PM

بالی …انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں اقوام متحدہ کے تحت گلوبل وارمنگ کانفرنس شروع ہو گئی ہے ۔کانفرنس میں دنیا بھر کے ایک سو نوے ممالک کے تقریباً دس ہزار وفود ،مختلف تنظیموں کے نمائندے اور صحافی شرکت کر رہے ہیں ۔کانفرنس دو ہفتے تک جاری رہے گی جس میں سال دو ہزار نو تک معاشی اور حولیاتی تباہ کاریوں سے بچاؤ اور ماحولیاتی حدت سے پید اہونے والے مسائل سے نمٹنے کے لیے نئے عالمی معاہدے پر بات چیت کی جائے گی اور تمام صنعتی ممالک پر زور دیا جائے گا کہ وہ سال دو ہزار بارہ کے اختتام تک گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کریں ۔کانفرنس کا افتتاح انڈونیشیا کے وزیر ماحولیات اور اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینچ کے صدر Rachmat Witoelar نے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مختلف ممالک کی طرف سے ماحولیاتی بچاؤ کے لیے جانے والی کوششوں میں تعاون کی بھرپور یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 452
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, موقع, مسائل, اقوام متحدہ, سال, صحافی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مختلف موضوع پر PDF کتابیں! shafresha گپ شپ 176 22-04-12 03:06 AM
جنوبی افریقہ میں عالمی فٹ بال کپ کے مقابلے شروع زارا فٹبال 0 26-02-11 01:15 PM
قرآن کریم میں وقوع نسخ اور اس کی تحقیق ! آبی ٹوکول علوم قرآن کریم 3 11-12-10 05:44 AM
نماز میں خشوع و خضوع صبارخ نماز 1 01-10-10 06:18 PM
::: ایبٹ آباد اورگلیات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ::: ابو کاشان خبریں 0 06-01-08 04:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger