| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 169
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | skjatala (18-06-11), راجہ اکرام (18-06-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا یہ سب کچھ امریکہ کی مرضی سے ہو رہا ہے؟
اگر ہو رہا ہے تو کیا وہ یہ تسلیم کرتا ہے کہ طالبان القاعدہ سے الگ ہیں اور دہشت گرد نہیں ہیں؟ کیا وہ طالبان کے خلاف اپنی کاروائیوں پر معافی مانگنے کے لیے تیار ہو گیا ہے؟ اگر نہیں تو پھر وہ طالبان کو مذاکرات کی دعوت کیوں دے رہا ہے، ان پر لگی پانبدیاں ہٹانے کی کوششیں کیوں کر رہا ہے؟ انہیں حکومت میں شمولیت کا لالچ کیوں دے رہا ہے؟ اس کی دو ہی وجہیں ہو سکتی ہیں ۔۔ یا تو یہ ایک چال ہے طالبان کے خلاف ۔۔۔۔۔ یا پھر یہ امریکہ کا اعتراف شکست ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | skjatala (18-06-11), ھارون اعظم (18-06-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
راجہ بھائی، امریکہ پاکستان کو طالبان سے مذاکرات کرنے سے منع کرتا رہا۔ اب خود ان سے مذاکرات کرکے افغانستان سے چلا جائے گا۔ اور پاکستان کو اس دلدل میں چھوڑ دے گا۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | skjatala (18-06-11), راجہ اکرام (18-06-11) |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صاف ظاہر ہے کہ اصل ہدف پاکستان ہے۔ وہ پاکستان کو نہ صرف اندرونی طور پر انتشار کا شکار کرنا چاہتا ہے بلکہ اس کی سرحدوں کو بھی غیر محفوظ بنانا چاہتا ہے۔ اس لیے اس کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح افغانی طالبان اور ان کے حمایتیوں کو پاکستان کے ساتھ برسر پیکار کر دیا جائے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | skjatala (18-06-11), ھارون اعظم (18-06-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جوچاہےآپکاحسن کرشمہ سازکرے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا | skjatala (18-06-11), ھارون اعظم (18-06-11) |
![]() |
| Tags |
| کرتے, گئی, پہلے, موقع, مقصد, مطابق, world, اقوام متحدہ, بننے, تلاش, ترک, جانے, حل, حصہ, دے, سال, طور, طالبان, علیحدہ, عناصر, عالمی, عائد, عدالتوں, عرصہ, غور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|