| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 186
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
امریکی خود بہت زیادہ لفنگے اور بدمعاش ہیں آپ نے ساتھ میں الحمداللہ لکھ کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ یہ مسلمانوں کا کام ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (13-11-11), فاروق سرورخان (13-11-11), فرحان دانش (14-11-11), یاسر عمران مرزا (14-11-11), محمدخلیل (13-11-11), مرزا عامر (14-11-11), بنت حوا (13-11-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
دشمن مرے تے خوشی نہ کریئے
سجناں وی مر جاناں آپ جیسے پڑھے لکھے بندے کے ایسے تاثرات دیکھ کر بہت دکھ ہوا ہے۔ ہر جان اللہ نے بنائی ہے اور انسان کا قتل پوری انسانیت کے برابر ہے۔ میں تو کہتا ہوں کہ ایسی سوچ پر توبہ کریں اور یہ بدل دیں جو لکھا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برائی کو برائی سے کبھی ختم نہیں کیا جا سکتا۔ دوسرا یہ کہ ایسا کوئی بھی واقعہ نہیں ہوا جس سے امریکی جڑیں کم زور ہو گئی ہوں ۔
کوئی شخص اگر فائرنگ کرتا ہوا گزر گیا تو اسے ویسے ہی خبر نہیں ہونا چاہیئے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (13-11-11), بنت حوا (13-11-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ تو ویسے ہی معاشی طور پر ان دنوں دیوالیہ ہو رہا ہے
جو آگ اس نے عراق افغانستان اور پاکستان میں لگائی وہ اسے مہنگی پڑ رہی ہے ۔۔ لیکن اس نے اگر پاکستان کو اس دلدل میں دھکیلا ہے تو اس میں پاکستانی حکمرانوں اور عوام کا ہی قصور ہے کہ وہ کیوں جانتے بوجھتے اس کی حمایت کرتے رہے ۔۔۔یعنی ہم ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر کسی غیبی امداد کے انتظار میں بیٹھے رہیں ۔۔۔۔جو قوم اپنے آپ کو نہیں بدلنا چاہتی اللہ کو بھی اس کی کوئی پرواہ نہیں ۔۔۔۔۔ہماری معصومیت ہے کہ ہم ایسے واقعات پر خوش ہو جاتے ہیں اگر ہمیں امریکی پالیسی کا علاج کرنا ہے تو انھیں اپنے ملک سے دھکیلنے کی ضرورت ہے نہ کہ ان واقعات پر خوشیاں منانے کی ۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,219
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ اگر امریکہ تباہ ہوگیا تو آپ سکھی ہوجائیں گے۔ امریکہ کے بعد کوئی اور سپرپاور آجائے گی اور پھر ایک نئی دلدل۔۔۔۔۔۔ ہمارا حساب کچھ ایسا ہے ایک سردار جی کیلے سے پھسل کرگرپڑے۔ دوسرے دن سردارجی پھر اسی راستے سے گزرے تو وہاں کیلے کا چھلکا پڑا تھا۔ سردارجی نے چھلکا دیکھا اور کہا "آج مجھے پھر پھسلنا پڑے گا"
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
مُجھے مہتاب چاچا کی سوچ سے مکمل اتفاق ہے
ہم حالت جنگ میں ہیں
Last edited by ننھا بچہ; 14-11-11 at 08:30 PM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
امریکہ کو سزا افغانستان میں مل رہی ہے، بیشتر فوجی اپنے کرتوتوں کی سزا پا کر جہنم واصل ہو رہے ہیں۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (14-11-11) |
![]() |
| Tags |
| color, com, ہے۔, کوئی, کار, گئی, پولیس, وقت, والی, لیا, مو, مطابق, آپریشن, ثبوت, جانے, دیکھا, دستور, سکتی, سات, سرچ, شخص, شروع, علم, علاقے, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|