واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


الطاف حسین نے عامر خان کو معاف کردیا، عامر خان ایم کیو ایم میں شامل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-11, 12:55 PM   #1
الطاف حسین نے عامر خان کو معاف کردیا، عامر خان ایم کیو ایم میں شامل
skjatala skjatala آن لائن ہے 26-05-11, 12:55 PM

جمعرات, 26 مئی 2011 11:37
کراچی، ایم کیو ایم حقیقی کے سابق چیئرمین عامر خان نے کہا ہے کہ وہ قوم اور متحدہ قومی موومنٹ کے دشمنوں کی باتوں میں آگئے تھے اور انیس سو بانوے سے لیکر اب تک کراچی میں جو کچھ ہوا وہ اس کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لال قلعہ گراونڈ میں ایم کیو ایم کے ایک اجلاس میں خطاب کے دوران عامر خان کا کہنا تھا کہ وہ تسلیم کرتے ہیں کہ 1992 کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال ان کے غلط فیصلوں کا نتیجہ تھی اور کارکنان کے قتل عام کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، جہاں انہوں نے متحدہ کے قائد الطاف حسین اور مقتولین کے لواحقین سے معافی مانگی۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اب اپنی باقی عمر ایم کیو ایم کے عام رکن کی حیثیت سے گزارنا چاہتے ہیں اس موقع پرالطاف حسین نے بھی ٹیلی فونک خطاب کیا اور لواحقین سے ان کی رائے طلب کی جس کے بعدالطاف حسین، نے عامر خان کو معاف کردیا۔ الطاف حسین نے عامر خان کی ایم کیو ایم میں بحیثیت کارکن کام کرنے کی توثیق کردی ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

 
skjatala's Avatar
skjatala
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
شکریہ: 9,771
1,375 مراسلہ میں 4,250 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 442
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-05-11), سحر بٹ (28-05-11), شمشاد احمد (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 01:00 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بندے نے سارے جرم قبول کیے ہیں تو اسے عدالت میں لے کر جانا چاہیے۔ اس کی وجہ سے جتنے خون ہوے ہیں ان کی سزا اسے ملنی چاہیے۔۔۔

یا پھر اب یہ مجرموں کو تحفظ دینے والی چھتری کے نیچے آ کر سزا سے مبرا ہو چکا ہے ؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-05-11), skjatala (26-05-11), ھارون اعظم (27-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11), اویسی (26-05-11), شمشاد احمد (27-05-11), عبداللہ حیدر (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 01:27 PM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,927
شکریہ: 9,771
1,375 مراسلہ میں 4,250 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جن کے گزشتہ کردار اور بیانات کو دیکھتے ہوئے!
ہم امید بھری نظروں سے ان کی طرف دیکھ رہے ہوتے ہیں، ان سے ہم نے بہت سی توقعات وابستہ کرلی ہوتیں ہیں،
ان کو ہم اپنا مسیحا سمجھنے لگ جاتے ہیں-
پھر وہی شخصیت اگر باطل کے آگے جھک جائے تو روح تک تڑپ اٹھتی ہے- پھر لگتا ہے کہ واقعی سب سیاست داں ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں-
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11), شمشاد احمد (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 01:28 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عامر خان کی متحدہ میں‌شمیولیت سے ایم کیو ایم مظبوط ہوگی!!!!!!!!!!

یہ ایک اچھا فیصلہ ہے!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 01:40 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور متحدہ جتنی مضبوط ہو گی اتنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (26-05-11), شمشاد احمد (27-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 03:08 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,161
شکریہ: 5,206
5,042 مراسلہ میں 11,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت جلد عامر بھائی نائن زیرو کے قبرستان میں پائے جائیں گے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (26-05-11), اویسی (26-05-11), سحر بٹ (28-05-11), شمشاد احمد (27-05-11), طاھر (26-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 03:25 PM   #7
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انھیں دبئی میں سیٹ کروانے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (26-05-11), شمشاد احمد (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 03:43 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
1992 کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال ان کے غلط فیصلوں کا نتیجہ تھی اور کارکنان کے قتل عام کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، جہاں انہوں نے متحدہ کے قائد الطاف حسین اور مقتولین کے لواحقین سے معافی مانگی۔

یہ بات عامر خان سے منسوب ہے یا کہ واقعی میں اس نے یہ بات کی ہے؟
اخیر ہے یار۔ پھر بھی لوگ اسکے ایم کیو ایم میں شامل ہونے کو خوش ائیند کہہ رہے ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (26-05-11), یاسر عمران مرزا (30-05-11)
پرانا 26-05-11, 05:31 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کاخمیرتھا
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 05:36 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کاخمیرتھا
پنجابی میں ایسی ایک مثال دی جاتی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (26-05-11), ننھا بچہ (26-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 07:07 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,471
شکریہ: 5,865
3,225 مراسلہ میں 6,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
پنجابی میں ایسی ایک مثال دی جاتی ہے

جِتھے تھی کھوتی اوتھے ہی آ کھلوت

یہ مثال ایم کیو ایم کے لئیے نہیں ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), سام (26-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11)
پرانا 26-05-11, 07:25 PM   #12
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,183
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی کہ چوں کہ چناچہ وڈے قاتل نے چھوٹے قاتل کو معاف کردتا چنگا کیتا اس قوم کہ ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے انکو نئے نئے طرق سے ہی چھتر پھریں تو شاید کوئی بات بنے
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (26-05-11), یاسر عمران مرزا (30-05-11), سام (26-05-11), شمشاد احمد (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 02:08 AM   #13
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,971
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,701 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خالد ولید سے لیکر عمران فاروق تک........................ اور اب

شہیدوں میں اگلے ایک سال میں ایک او کا اضافہ ہونے جا رہا ہے............!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), شمشاد احمد (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 07:10 AM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
بہت جلد عامر بھائی نائن زیرو کے قبرستان میں پائے جائیں گے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
انھیں دبئی میں سیٹ کروانے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے
تو كيا دبئي ميں قبرستان نہيں ہيں كيا؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), فیصل ناصر (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 08:10 AM   #15
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اور متحدہ جتنی مضبوط ہو گی اتنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
متحدہ جتنی مضبوط ہو گی اتنا ہی کراچی میں امن ہوگا!!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, کرتے, ٹیلی, پیدا, والی, قومی, قبول, لال, موقع, مئی, مطابق, اپنی, ایم کیو ایم, الطاف, الطاف حسین, جہاں, خان, خطاب, ذمہ, سابق, طلب, عامر, غلط, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
9/11 ۔۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ مسلمانوں نے نہیں کیا۔ راجہ اکرام عمومی بحث 17 03-11-10 07:10 AM
جنگ اور جیو کے سینئرصحافی بھارتی ایجنٹ ہیں جاویداسد خبریں 15 23-10-10 12:48 PM
پرویز مشرف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی لندن میں ملاقات وجدان خبریں 0 28-01-08 08:26 AM
کراچی میں درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا خرم شہزاد خرم خبریں 2 01-01-08 01:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger