واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


الطاف حسین پکڑا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-11, 12:24 PM   #1
الطاف حسین پکڑا گیا
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 27-08-11, 12:24 PM

لندن میں میرے ایک صحافی دوست نے ایک ایس ایم ایس کیا ہے


Altaf Hussain got caught by Scotland Yard while heading to South Africa ....wuhuuu
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1208
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (27-08-11), پاکستانی (27-08-11), ھارون اعظم (27-08-11), یاسر عمران مرزا (28-08-11), حیدر Rehan (27-08-11), طارق راحیل (28-08-11)
پرانا 27-08-11, 12:28 PM   #2
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,242
شکریہ: 7,956
2,142 مراسلہ میں 4,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
کنعان (27-08-11), پاکستانی (27-08-11), محمدخلیل (27-08-11), شمشاد احمد (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 12:51 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

The London Post
بظاہر یہ ویب سائیٹ جعلی لگ رہی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 01:52 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ خبر امت میں بھی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 01:53 PM   #5
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,818
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default الطاف جنوبی افریقہ فرار ہونے میں ناکام

لندن:پاکستان کی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کو لندن سے جنوبی افریقہ جانے سے روک دیا گیا ہےفرار کی کوشش کو عمران فاروق کیس سے جوڑا جارہا ہے۔

برطانوی اخبار لندن پوسٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین جنوبی افریقہ جانا چاہتے تھے مگر ہیتھروائرپورٹ کے حکام نے انہیں جانے سے روک دیا۔

اخبار نےلکھا ہے کہ ایئر پورٹ پر حکام نے جب الطاف حسین سے ملک چھوڑنے کی وجوہات معلوم کی تو ان کا کہنا تھاکہ وہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر لندن سے جنوبی افریقہ جانا چاہتے ہیں جس پر حکام نے انہیں کہا گیا کہ برطانیہ میں انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔

لندن پوسٹ نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ متحدہ کے قائد بریکشائر کاونٹی کے قر یب واقع”ریکس ہم“ کے علاقے میں چند روز سے روپوش تھے اور انہیں پرائیوٹ ٹیکسی میں ہیتھرو ائرپورٹ کے پاس روکا گیا جب کہ الطاف حسین نے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کو بتایا کہ وہ برطانیوی شہر ی ہے۔

اخبار نے ذرائع کے حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ الطاف حسین کے باہر جانے کی کوشش ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کا کیس ہوسکتاہے کیونکہ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے چند دن قبل لندن میں ایم کیو ایم کے دفتر سمیت 2 مقامات پر چھاپے مارے تھے جس میں 35 پولیس افسران نے آپریشن میں شرکت کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق 22 اگست کوکولمبو سری لنکا سےپاکستان آنے والے 2دہشت گردوں کو جنہیں کراچی ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا ان کا تعلق ایم کیو ایم سے تھا جو کہ عمران فاروق کے قتل میں ملوث تھے جن کو برطانوی حکام کی جانب سے خبردینے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

اخبار کو موصول ہونے والی اطلاعات میں مزید بتایا گیا کہ کراچی ائیر پورٹ سے گرفتار ہونے والے خالد شمیم نے ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کیس کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کی ہیں جن میں جنوبی افریقہ سمیت کئی ملکوں قائم ٹارگٹ کلنگ سیل کے بارے میں بھی انکشاف کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل لندن پولیس نے عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت کا دعویٰ کیا تھا جب کہ ایم کیو ایم کے قائد 1992ء سے برطانیہ میں مقیم ہیں اور انہیں وہاں کی شہریت بھی حاصل ہے ۔


The News Tribe
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-08-11), کنعان (28-08-11), پاکستانی (27-08-11), ھارون اعظم (27-08-11), یاسر عمران مرزا (27-08-11), نبیل خان (28-08-11), محمد یاسرعلی (27-08-11), ابن آدم (27-08-11), احمد نذیر (27-08-11), بزم خیال (27-08-11), حیدر (28-08-11), زبیرافتحار (27-08-11), شمشاد احمد (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 01:56 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,900
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الطاف جنوبی افریقہ فرار ہونے میں ناکام

پاکستان کی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کو لندن سے جنوبی افریقہ جانے سے روک دیا گیا ہےفرار کی کوشش کو عمران فاروق کیس سے جوڑا جارہا ہے۔
برطانوی اخبار لندن پوسٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین جنوبی افریقہ جانا چاہتے تھے مگر ہیتھروائرپورٹ کے حکام نے انہیں جانے سے روک دیا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-08-11), حیدر Rehan (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 02:17 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
کمائي: 62,543
شکریہ: 10,301
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الطاف حسین کھپے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے اس کے کھپنے کی دن آ گئے ہیں لیکن امریکہ بہادر برطانوی جمہوریت کے ساتھ کیا کرتا ہے دیکھنا پڑے گا ، اور ویسے بھی الطاف بھائی لوگ کے بھارتی دوست بھی کام آ سکتے ہیں
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (27-08-11), عبدالقدوس (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 02:35 PM   #8
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,818
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

http://pak.net/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%DB...7%D9%85-58932/
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-08-11), حیدر Rehan (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 02:40 PM   #9
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,818
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی لووووووووووووووووووووووگ
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 02:53 PM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,242
شکریہ: 7,956
2,142 مراسلہ میں 4,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے کہ امریکہ جو مہرہ تیار کررہا تھا اور آخری مراحل میں ہے اور اب اسے چال چلنے کا حکم بہت جلد ملنے والہ ہے۔

یعنی اب جو کھل کر سامنے ائے گا وہی امریکہ کا ایجنٹ ہوگا۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 03:00 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج کراچی کی صورت حال کیا ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 03:19 PM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,242
شکریہ: 7,956
2,142 مراسلہ میں 4,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حالات تو پل میں بدل جاتے ہیں ۔۔۔
یا تو یہ بہت بڑی سارش ہے جس میں وہ پھنس چکا ہے
اگر کوئی سارش ہے تو اب وہی لوگ کسی کے ساتھ ہاتھ ملانے پر ڈیل کریں گئے
اگر ایسا ہوا تو سیاسی حالات تو بدل سکتے ہیں لیکن سڑکوں پر کچھ ظاہر نہ ہوگا۔۔۔
کیونکہ کراچی ایک اہم جگہ ہے ۔ ۔ ۔اور امریکہ سے لے کر پاکستان کی کوئی بڑی پارٹی ایسا نہی چاہے گی کہ کراچی کے حالات خرابی کی طرف جائیں ۔ ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
کنعان (28-08-11), عبدالقدوس (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 03:22 PM   #13
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,242
شکریہ: 7,956
2,142 مراسلہ میں 4,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

افاہوں سے بھی بہت سے کام لیے جاسکتے ہیں ۔ ۔
اس لیے لوگوں کا خاموش رہنا ہی بہتر ہے
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-08-11), عبدالقدوس (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 03:22 PM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ويسے يہ تو ايك دن ہونا ہي تھا ليكن بر سبيل تذكرہ پوچھ رہا ہوں كہ عمران فاروق قتل كيس كا يہ يو ٹرن 22 اگست كو گرفتار ہونے والے 2 نوجوانوں سے ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ اس ساري كہاني پر اگر ايم كيوں ايم يا ان كے حمايتي يہ كہيں كہ يہ ساري سازش اس ليے رچائي گئي ہے تا كہ ايم كيو ايم پر دباؤ ڈال كر انہيں حكومت ميں واپس آنے پر مجبور كيا جا سكے۔۔۔۔ تو كيا بھائي لوگوں كي اس بات ميں كوئي وزن ہو گا۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-08-11, 03:37 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
.net, color, com, green, hussain, land, net, post, url, کوشش, کلنگ, کراچی, پکڑا, پولیس, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, ویب, لگ, لندن, نظر, مکمل, ملک, مطابق, معلوم, while, www, آپریشن, اپلائی, ایم کیو ایم, ایس ایم ایس, الطاف, الطاف حسین, امت, جانے, جعلی, حسین, خبر, دوست, سائیٹ, سری لنکا, سرورق, شہر, علاقے, عمران, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:52 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger