واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


الطاف حسین کا بھارت سے سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-11, 11:50 PM   #1
الطاف حسین کا بھارت سے سوال
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 03-08-11, 11:50 PM

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے بھارت کی قیادت سے سوال کیا ہے کہ کیا ان کا دل اتنا بڑا ہے کہ وہ پانچ کروڑ عوام کو قبول کرے ، رینجرز اور فوج کراچی میں آئے اور دیکھے کہ حالات کون خراب کر رہا ہے ، جھوٹے دانشور ، تجزیہ نگار اور صحافی نئی نسل کو جھوٹی تاریخ پڑھا رہے ہیں ، حکومت جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی چھوڑ دے ۔

کراچی میں لال قلعہ گرائونڈ میں پارٹی عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ بے ضمیر دانشورکہہ رہے ہیں کہ کراچی کے حالات خراب کرنے میں تین بڑی جماعتوں کا ہاتھ ہے ایسے لوگ حقائق بیان کرنے کے بجائے لسانی فسادات کی سازش کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بھارت سے آنے والے مہاجرین تو پنجاب میں بھی آباد ہیں پھر وہاں ایسے فسادات کیوں نہیں ؟ ۔

الطاف حسین نے کہا کہ تقسیم کے بعد ہجرت کرنے والوں کی پانچویں نسل کو طعنے دیئے جا رہے ہیں،پاکستان کے لئے قربانیاں دینے والوں کو بھوکا ننگا کہا جا رہا ہے لیکن آج جو پاکستان کے وارث بن رہے ہیں وہ ہندو بنیے کے غلام تھے اور اگر ہمارے بزرگ قربانیاں نہ دیتے تو آج بھی وہ غیروں کے جوتے صاف کر رہے ہوتے ۔ انہوں نے کہا کہ مشرقی پنجاب میں گھر لوٹے گئے ، عورتوں کی عصمت دری کی گئی ، انہیں ہر دور میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم بننے سے پہلے بھی مہاجر بستوں پر حملے ہوتے تھے ، رینجرز اور فوج کراچی آئے اور دیکھے کہ حالات خراب کرنے میں کون ملوث ہے ۔ الطاف حسین نے کہا کہ وہ کسی قومیت کے خلاف نہیں بلکہ ملکی دولت لوٹنے والے جاگیرداروں کے خلاف ہیں ۔

الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جرائم پیشہ اور لینڈ مافیا کی سرپرستی چھوڑ کر کراچی میں امن بحال کرائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ قصبہ میں چار دن تک قتل و غارت ہوتی رہی حکومت کہا ں تھی ، حکومت کا فرض ہے کہ قتل و غارگ گری ختم کرائے ۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم عدم تشدد کے فلسفے پر عمل پیرا ہے اور کارکنان پر امن رہیں ۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 307
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-08-11), ھارون اعظم (04-08-11), احمد بلال (04-08-11), حیدر (04-08-11), غلام خان (16-08-11)
پرانا 04-08-11, 12:39 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

يہ سوال بھارت سے‌كرنے كي ضرورت كيوں‌پيش آئي۔۔۔ كيا پاكستان ميں اتني لياقت كوئي نہيں ركھتا كہ اس كا جواب دے سكے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-11, 01:09 AM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الطاف حسین بھارت کو کراچی میں‌پنگا کر کے پاکستان کو مزید تباہ کرنے کی دعوت دے رہا ہے۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (16-08-11), غلام خان (16-08-11)
پرانا 04-08-11, 01:12 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گويا آپ كے كہنے‌كا مطلب يہ ہے‌كہ
29ويں صدي كے مجب الرحمن اور 21 ويں صدي كے الطاف حسين ميں كوئي فر ق نہيں۔۔ اسي 1 پرانے سكے كا دوسرا رخ الطاف ہے۔۔۔۔ اور ايسے‌كتنے سكے پاكستان ميں‌گردش كر رہے ہيں كيا قوم كو خبر ہے اس كي۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (16-08-11)
پرانا 04-08-11, 03:16 AM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سارے سیاستدان ہی اپنی ذات کے خول میں چھپے ہیں کسی کو پاکستان یا اس کے عوام کے اچھے برے سے کوئی مطلب نہیں اور شاید اسکی وجہ یہ ہے کہ پاکستانی عوام خود ہی اپنی بھلائی نہیں چاہتے ۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (04-08-11), غلام خان (16-08-11)
پرانا 04-08-11, 03:39 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل بات آخري والي ہے۔۔۔۔۔۔۔ اگر ہم بھلا چاہتے ہوں تو كيوں بھلا نہ ہو۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-08-11, 04:50 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پنجابی میں‌کہتے ہیں ہور چوپو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-11, 09:17 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الطاف حسین پاکستان میں نہیں آ سکتا اس لیے وہ ایسا کوئی کام نہیں‌کرے گا جو پاکستان کے فائدے میں‌ہو
اسے کراچی کی یاد تو یقینا ستاتی ہو گی، اب اس کا خیال ہے کہ بھارت پنگا لے لے اور وہ کسی طریقے سے کراچی آ سکے

کیوں کہ اتنی محنت سے جو گینگ اس نے بنایا اور پورے کراچی پر دہشت بٹھائی، اب اگر وہ کراچی آ کر اس کا منظر اپنی آنکھوں سے نہ دیکھ سکے تو پھر کیا فائدہ اس ساری محنت کا؟؟
اب وہ چاہتا ہے کہ کراچی یا تو علیحدہ ہو جائے یا پھر انڈیا کے قبضے میں ہو تا کہ وہ واپس آ کر اپنی حکومت قائم کر سکے
لیکن اس کو نہیں‌ پتہ کہ ہندو بنیا بڑی چیز ہے، اس نے اس کو ٹیلی فونک خطاب بھی نہیں کرنے دینا ۔۔ خوشبو لگا کے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (04-08-11), حیدر (04-08-11), حسن قادری (16-08-11), غلام خان (16-08-11)
پرانا 04-08-11, 10:32 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنی اوقات پر آتا جا رہا ہے یہ شخص
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-08-11, 10:55 AM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,471
شکریہ: 5,865
3,225 مراسلہ میں 6,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ سندھ سے فوج اور رینجرز کو نکالنے کی سازش تو نہیں تا کہ کوئی رکاوٹ نہ ہو
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-11, 11:04 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی آسانی سے نہیں ہونے والا یہ سب
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-11, 11:09 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اپنی اوقات پر آتا جا رہا ہے یہ شخص
اصلیت کو کب تک چھپایا جا سکتا ہے؟

حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (04-08-11)
پرانا 04-08-11, 11:46 AM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اصلیت کو کب تک چھپایا جا سکتا ہے؟

حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
اور

خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-11, 11:06 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھائی خود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
الطاف حسین بھارت کو کراچی میں‌پنگا کر کے پاکستان کو مزید تباہ کرنے کی دعوت دے رہا ہے۔۔۔

اس کی یہ خواہش انشاءاللہ تاقیامت پوری نہیں ہوگي

وہ بھارت سے سوال کرے یا نہ کرے سب کو پتہ ہے را کا ایجنٹ کون‌ہے

باقی کراجي میں تمام قسم کے جرائم کے موجد تو بھائی خود ہیں

اللہ ھم سبکو اپنی حفظ وامان میں رکھیں آمیں
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-11, 11:22 AM   #15
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج الطاف کو پنجابی مھاجر یاد ارھے ھیں کل جب اسکی پارٹی بنی تھی اور ان نے قتل وغارت کا بازار گرم کیا تھا اسوقت اگر کوئی یہ کہتا میں پنجابی مھاجر ھوں اسے بھی معاف نھیں کرتے اور کہتے مہاجر وہ ھے جو کراچی میں ھیں اسکے غنڈے را کے تربیت یافتہ ھیں اب الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے نھیں بلکہ الٹا چور چور کو ڈانٹے ھے
تیرے مگر مچھ دے اتھرواں دی قلعی کھل جاوے گی
الطا ف اک دن ضرو ر تیر ی و ی شامت آو ے گی
بکر ے د ی ما ں یارو کنے د ن خیر منا وے گی
آ خر ا ک د ن ا و حسن چھر ی تھلے آ و ے گی
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, ہندو, فرض, کراچی, گھر, گئی, پہلے, لوگ, لوٹے, آج, ایم کیو ایم, الطاف حسین, بے, خلاف, دے, دل, سوال, عوام, عورتوں, عناصر, عدم, عصمت, غلام, صاف, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میچ فکسنگ سیکنڈل اور قومی وقار کا سودا کرنے والے کھلاڑی ۔۔۔۔ایک تحریر جاویداسد خبریں 6 02-09-10 11:50 AM
زردای دورہ لندن منسوخ کرکے رقم سیلاب زدگان پر خرچ کریں جاویداسد خبریں 1 31-07-10 11:08 PM
بلند ترین شرح سود پاکستان بینکنگ سیکٹر میں ہے، سروے Real_Light خبریں 0 26-07-08 02:26 PM
صدر اور ملیر ٹاوٴن میں رین ایمرجنسی نافذ، سینٹرز کا قیام، عملے کی چھٹیاں منسوخ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:01 AM
بینظیر کی سیکورٹی کے جامنگ آلات کی ناکامی نے سوالات اٹھادیئے عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger