| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 855
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-08-11), فیصل ناصر (29-08-11), یاسر عمران مرزا (29-08-11), نیلم خان (31-08-11), عبدالقدوس (29-08-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی ہی اس بارے میں کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں
کے حقائق کیا ہیں ؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (29-08-11), ھارون اعظم (29-08-11) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اس خبر سے ایک ہفتہ پہلے ایک خبر نشر ہوئی تھی خلاصہ کہ الطاف بھائی کی صدر زرداری سے فون پر بات ہوئی کہ پاکستان سے خفیہ اداروں کی طرف سے اسکاٹلینڈ یارڈ کو کچھ ثبوت پیش کئے گئے ہیں جس سے الطاف بھائی کو یہاں پر مشکل ہو سکتی ھے۔ پھر ایک خبر نشر ہوئی کہ کینیڈا کی طرح انگلینڈ میں بھی ایم کیو ایم پر پابندیاں لگانے کے لئے پاکستان سے کچھ ثبوت پیش کئے گئے ہیں پیپلز پارٹی کی جانب سے۔ یہ خبریں یہاں پر لگاتے لگاتے میں رہ گیا کہ بندہ بہت تعلقات والا ھے اس پر کچھ نہیں ہو گا اسے لئے یہاں پر نہیں لگائی تھیں۔ اور اس کے بعد لندن اخبار کے حوالہ سے بھی ایک خبر نشر ہوئی کہ الطاف بھائی افریکہ بھاگ رہے تھے اور انہیں ہاؤس اریسٹ کر لیا گیا ھے۔ یہاں ایک رپورٹ برٹش ہائی کمشن کی جانب سے ھے اسے بھی آپ دیکھ سکتے ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ان مسٹر نے یہ بھی کہا ہے شاید کے پاکستان کے حالات بہت دل چسپ ہیں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
فیصل بھائی آپ نے درست فرمایا مگر پھر بھی کچھ نہ کچھ ہو ضرور رہا ھے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے کہ کچھ ہو چکا ہے اور مذید سیاسی رسہ کشی ہو رہی ہے مگر حقیقت زیادہ دیر چھپ نہیں سکتی ، دھواں ہمیشہ آگ کی دلیل ہوتا ہے ۔۔۔ دیکھتے ہیں کہ کون کیا کر رہا ہے اور ادارے کہاں تک سچائی تک پہنچ چکے ہیں۔۔ اللہ اس ملک کے حق میں بہتر کرے
__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں www.urdusky.com |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ويسے كرنے پر آئيں تو ہمارے خفيہ والے وہ ہيں جنھوں نے ايل كے ايڈواني كے پاكستان كے دورے پر آنے سے قبل كراچي سے 1947 ميں قائد اعظم عليہ الرحمہ كو قتل كرنے كي سازش كي ايف آئي آر نكال لي تھي۔۔۔۔ جس كے بعد موصوف نے پاكستان كا دورہ ہي ملتوي كر ديا تھا۔۔۔ اور نہ كرنے پر آئيں تو آج تك لياقت علي خان سے بے نظير تك كسي كے قاتل كي خبر نہيں لگي اور نہ ہي اسامہ كي موجودگي كا علم تھا۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
Farooq Darwaish Ji فیس بک سے Farooq Darwaish Ji | Facebook
کسی مافیہ ڈان کے ھیبت ناک رول میں ٹیلیفونک ڈرامے کرنے والا اداکار اپنے منطقی انجام کے خوف سے ھی دل پکڑے ھسپتال پہنچ گیا ھے کیونکہ وہ تاریخ سے واقف ھے کہ وہ میر جعفر ھو یا میر صادق، صدام ھو یا حسنی مبارک، گورے جسے بھی پاکستان یا مسلمانوں کے خلاف استعمال کرتے ھیں اسے پر اسرار و عبرت ناک موت کے ذریعے منطر سے ھٹا دیتے ھیں۔ میں ھمیشہ کہتا ھوں اور کہتا رھوں گا کہ جو بھی مجیب و الطاف جیسا پاکستان کا دشمن اور ملت کا غدار بنے گا وہ صفحہ ھستی سے مٹ کر جہنم واصل ھو گا مگر میرا یہ دیس سدا قائم و دائم رھے گا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| کمائي نے محمد یاسرعلی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-09-11 | نیلم خان | میرا یہ دیس سدا قائم و دائم رھے گ | 100 |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
لاقانونیت اور کرپشن کی لہلہاتی کھیتی بونے اور اس کےفصل کی بہار کھڑی کرنے، اور پھر اس کے ذریعے ”اسلام کو پاکستان نکالا“ دینے کا صلیبی خواب دیکھنے والے ذلیل،پست کردار ، کمینے، نااہل ، کرپٹ اور امریکا کے زرخرید نکمےسياست دانوں کی اب یہ حالت و درگت بن گئی اور نوبت یہاں پہنچ گئی ہے کہ شرابی ذوالفقار مرزا انسياست دانوں کو حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ دیتا پھر رہا ہے ۔ ۔ ۔ تف ہے تم سياست دانوں پر ۔ ۔ ۔ واہ بھئی واہ ۔ ۔ ۔ کیا بات ہے کہ آصف علی زرداری تو ٹھہرا نیک و پارسا لیکن ریمنڈ ملک ہے ملک دشمن ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔ آصف علی زرداری تو ٹھہرا نیک و پارسا لیکن الطاف حسین ہے جنونی آدم خور درندہ ۔ ۔ ۔ ۔ اوئےسياست دانوں ۔ ۔ ۔ اوئےسياست دانوں ۔ ۔ ۔ اب تماشا بند کرو ۔ ۔ اور اپنی ان ساری اولادوں ذوالفقار علی بھٹو کے انڈے بچے ۔ ۔ ۔ میاں محمدنواز شریف کے انڈے بچے ۔ ۔ ۔ جنونی آدم خور درندہ الطاف حسین کے انڈے بچوں کو سمیٹ کر کہیں دور جہنم میں غرق ہو جاؤ ۔ ۔ ۔ ۔ اور میرے سونا اگانے والے دیس کو اب معاف کردو ۔ ۔ ۔ اور جاتے جاتے اپنے پالتو کمینے سیٹھوں کے ابلیسی پریس و میڈیا کو اپنے ساتھ لے جانا نہ بھولنا ،تاکہ وہ تمہیں جہنم میں بھی مجرے کا شوق پورا کرنے میں تمہاری معاونت کریں ۔ ۔ ۔ Log In | Facebook |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, gif, jpg, net, news, pak, php, red, size, story, url, وکلا, ڈاکٹر, لیں،, لندن, چاہیے, مہنگے, مذاکرات, الطاف, الطاف حسین, بقیہ, حسین, خبر, شکریہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 04:52 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 08:07 AM |