واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


الطاف حسین کی بیساکھی کے تہوار پر سکھ برادری کو مبارکباد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:02 AM   #1
الطاف حسین کی بیساکھی کے تہوار پر سکھ برادری کو مبارکباد
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 09:02 AM

الطاف حسین کی بیساکھی کے تہوار پر سکھ برادری کو مبارکباد
لندن (پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی سکھ برادری کو ان کے مذہبی تہوار بیساکھی کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب کی تعلیمات میں امن و اخوت، پیار و محبت، احترام انسانیت اور بھائی چارے کا درس دیا جاتا ہے۔ انہوں نے سکھ برادری کو بیساکھی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس خوشی کے موقع پر اپنی عبادات میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی، غریب و مظلوم عوام کی فلاح و بہبود اور ملک و قوم کو اندرونی و بیرونی خطرات سے نجات کی خصوصی دعائیں کریں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 343
Reply With Quote
پرانا 13-04-08, 09:50 AM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,189
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: الطاف حسین کی بیساکھی کے تہوار پر سکھ برادری کو مبارکباد

بیساکھی کے تہوار پر سکھ برادری کو مبارکباد
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, موقع, بھائی, خصوصی, دعائیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایسا بادشاہ حسین ہے نیلم خان عمومی بحث 117 09-04-12 12:49 PM
کرکٹ ٹیم کا حال بھی ملک جیسا ، وکٹیں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں عدنان دانی کرکٹ 0 02-08-10 04:23 PM
موٹروے کے آفیسر شاہ ایران کو خراج تحسین ایس اے نقوی اپکے کالم 15 13-11-09 12:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger