|
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا

19-04-08, 04:16 AM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکایتوں کی سماعت کرینگے
کراچی (پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی ہدایت پررابطہ کمیٹی نے پبلک سیکریٹریٹ میں عوامی شکایتوں کی سماعت اوران کے فوری حل کیلئے حق پرست ارکان سینیٹ، قومی وصوبائی اسمبلی کی ہفتہ وارڈیوٹی کے نظام کااعلان کردیاہے،جس کے بعدان حق پرست ارکان سینیٹ ،قومی وصوبائی اسمبلی نے اپنے فرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے ۔پبلک سیکریٹریٹ میں شام ساڑھے 6بجے سے رات 9بجے تک بلاناغہ عوامی شکایت کی سماعت ہوگی۔ نظام الاوقات کے مطابق پیرکے روزحق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی خواجہ سہیل منصور،ایس اے اقبال قادری ،شیخ صلاح الدین، شعیب بخاری،امام الدین شہزاد،نشاط ضیاء،شیخ محمدافضل،محترمہ بلقیس مختار،اسٹیفن آصف پیٹر،منگل کے روزفرحت اللہ خان، سفیان یوسف، ڈاکٹر ندیم احسان، محترمہ کشورزہرہ، انورعالم، فیصل سبزواری، رؤف صدیقی،سید منظرامام،محمدطاہر،زرین مجید،بدھ کے روزاقبال محمدعلی خان،عبدالوسیم،محترمہ خوش بخت شجاعت،محترمہ فوزیہ اعجاز،عبدالحسیب سیدسرداراحمد،حنیف شیخ،خالدبن ولایت،محترمہ ہیراسماعیل سوہو،نثارپنہور، جمعرات کے روزحیدرعباس رضوی،سینیٹرعباس کمیلی، عبدالرشید گوڈیل، عمرانہ سعیدجمیل،عادل صدیقی،رضاحیدر،خواجہ اظہار الحسن، عبدالمعید صدیقی، ریحان ظفر،حسنہ آفتاب،جمعہ کے روزڈاکٹرفاروق ستار،عبدالقادرخانزادہ، سینیٹرطاہرمشہدی، محترمہ شگفتہ صادق،معین عامرپیرزادہ،محمدعادل خان، ڈاکٹر صغیر، مقیم عالم،مظاہرامیر،محترمہ مسرت بانووارثی،ہفتے کے روزسینیٹربابرخان غوری،ڈاکٹرمحمدایوب شیخ،آصف حسنین، منورلال،عسکری تقوی، محمدرضاہارون، مزمل قریشی، ندیم مقبول، محمدوسیم احمد،معین خان،محترمہ نادیہ گبول اسی طرح اتوارکے روزوسیم اختر،ساجداحمد،ناہیدشاہدعل ی،شعیب ابراہیم، سید خالد افتخار، محمدعلیم الرحمن،محترمہ شہناز،ہرگن داس آہوجا اور ڈاکٹر محمدعلی شاہ اپنے فرائض انجام دیں گے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|