واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


الطاف حسین کے خط سے سازشی عناصر کے عزائم کو سمجھنے میں مدد ملے گی، یوسی ناظم لاڑکانہ کی عمران فاروق سے گفتگو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-08, 09:31 AM   #1
الطاف حسین کے خط سے سازشی عناصر کے عزائم کو سمجھنے میں مدد ملے گی، یوسی ناظم لاڑکانہ کی عمران فاروق سے گفتگو
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 08-01-08, 09:31 AM

لندن (پ ر) لاڑکانہ پریس کلب کے صدر و یوسی ناظم علی گل سانگی اور یونین آف جرنلسٹ کے صدر عبدالجبار بلوچ نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ سندھ کے مستقل باشندوں میں تفریق پیدا کرنے کی ہر سازش کو باشعور عوام ناکام بنا دیں گے۔ وہ پیر کے روز متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر عمران فاروق سے ٹیلی فون پر بات چیت کررہے تھے۔ علی گل سانگی اور عبدالجبار بلوچ نے سندھی عوام کے نام قائد تحریک الطاف حسین کے کھلے خط میں بیان کئے گئے نکات سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ الطاف حسین کے خط سے سندھی عوام کو سازشی عناصر کے مکروہ عزائم کو سمجھنے میں بڑی مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ سندھی عوام باشعور ہیں اور وہ اپنے اتحاد سے سندھ کے مستقل باشندوں کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے۔ ڈاکٹر عمران فاروق نے علی گل سانگی اور عبدالجبار بلوچ کے خیالات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم شروع دن سے ہی سندھ کے مستقل باشندوں کے درمیان اتحاد اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے عملی جدوجہد کرتی رہی ہے انہوں نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین کے کھلے خط پر سندھ کے دانشور اور اہل قلم حضرات کی جانب سے مثبت ردعمل خوش آئند ہے۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 312
Reply With Quote
جواب

Tags
لندن, مکمل, بھائی, حضرات, خوش, علی, عمران, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:52 AM
سیلاب کی تباہی 11-2010ء میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد ہوجائیگی، وزارت خزانہ کی جائزہ رپورٹ گلاب خان خبریں 0 23-08-10 03:21 AM
آلودہ پانی، ناقص کھانا‘ ہزاروں سیلاب متاثرین پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا‘ تونسہ شریف میں بچہ جاں بحق گلاب خان خبریں 0 15-08-10 02:24 AM
لشکر اور شدت پسندوں میں کشیدگی، تازہ دم سیکیورٹی دستے باجوڑ پہنچ گئے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:39 PM
مختار حسین لاشاری کو ایصال ثواب کیلئے مجلس عزا عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger