واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-10, 10:15 PM   #1
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 23-10-10, 10:15 PM

2010 : اکتوبر-23
اسلام آباد(نیٹ نیوز)امریکی محکمہ خارجہ میں جنوبی ایشیاءسے متعلق سینئر تجزیہ کار کرسٹینا فر کا کہنا ہے کہ اوباما سمیت امریکی انتظامیہ افغانستان سے زیادہ پاکستان اہم ہے۔ امریکی عوام اور انتظامیہ میں شعور بڑھ رہا ہے کہ طالبان نہیں ان کا دشمن صرف القاعدہ ہے ۔ پی ٹی وی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ طالبان بدل رہے ہیں انتظامیہ اور عوام سمجھتے ہیں کہ افغانستان میں امریکی فوج پھنس چکی ہے جس کے لئے پاکستان کو افغانستان سے زیادہ اہمیت حاصل ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ القاعدہ شاید اب افغانستان میں بھی نہیں رہی۔ قابل ذکر امر یہ ہے کہ امریکی تجزیہ کار خاتون اردو بولتی رہی جبکہ پاکستانی ٹیلی ویژن کی خاتون اینکرز سے اس سے انگریزی میں سوال کرتی ہے لیکن اسے انگریزی میں کئے گئے ہر سوال کا جواب اردو میں ملا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 156
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-10-10, 06:52 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آجاو فیر
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوج, ہے۔, ہے،, کار, ٹیلی, پاکستان, پاکستانی, وی, نیٹ, نیوز, متعلق, آباد, اہمیت, انگریزی, انتظامیہ, اردو, اسے, بدل, جواب, سوال, سمجھتے, شاید, طالبان, عوام, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:27 PM
دہشت گردی ہے توکیا ہوا آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان میں کھیلے گی جاویداسد خبریں 0 17-08-10 04:53 PM
کراچی بارش کے بعد پانی میں پھنسی گاڑیاں جاویداسد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 0 08-07-10 03:50 PM
پاکستان میں ،پولیس ،فوج ، عدلیہ ،سیاسی جماعتیں ،میڈیا اور پارلیمنٹ سب کر پٹ ہیں،ٹرانسپرنسی انڑنیشنل عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger